@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک: ” ایردوان : مغرب پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا” صدر رجب طیب ایردوان نے یونان میں امریکہ کے قائم کردہ اڈوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "آپ نے یہ اڈے کیوں بنائے؟”، مزید پڑھیں
عراق، الصدر گروپ کے تمام تر اراکین پارلیمان مستعفی ہو گئے
عراق میں تحریک ِ صدر کے رہنما مقتدی الا صدر سے منسلک صدر گروپ کے 75 ممبران ِ اسمبلی نے استعفی پیش کر دیا ہے۔ صدر سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شائع ہونے والی ایک مختصر ویڈیو میں دیکھا گیا کہ صدر بلاک پارلیمانی گروپ کے صدر حسن آذری نے 75 اراکین کے استعفیٰ مزید پڑھیں
نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 29 افراد کو اغوا کر لیا
نائیجیریا میں شادی کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کرنے والے مسلح حملہ آوروں نے 29 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ زمفارا صوبے میں مسلح حملہ آوروں نے شادی سے واپس آنے والے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں نے قافلے میں شامل کم از کم مزید پڑھیں
امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں وسیع پیمانے کی آگ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں اینجلس نیشنل فاریسٹ میں بڑھتی ہوئی آگ کے باعث علاقے سے مجبوری انخلاء کیا جا رہا ہے۔ 775 ایکڑ پر پھیلی ہوئی آگ، جسے ‘شیپ فائر’ کا نام دیا گیا ہے، کے محض 5 فیصد پر قابو پایا جا سکا ہے۔ ہفتہ کی شام بھڑکنے والی مزید پڑھیں
ترکی کی برآمدات کو ہم نے 243 بلین ڈالر تک پہنچادیا ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ترکی کی برآمدات کو 243 بلین ڈالر تک بڑھانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور وہ ہر ماہ اس شرح میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول خلیج کنونشن سینٹر میں ترک برآمد کنندگان کی اسمبلی کی 29ویں عام جنرل اسمبلی اور مزید پڑھیں
"طاقت کا سر چشمہ عوام، 35 پنکچرز اور ووٹ کی عزت” سیاسی نعرے نہ وعدے ہوتے ہیں اور نہ نظریہ
مسلم لیگ ن کے قیادت میں پی ڈی ایم کی حکومت کو دو مہینے ہوگئے۔ پنجاب میں کابینہ بھی بن گئی اور گورنر بھی تعنیات ہوگیا۔ عمران خان کے دھرنے، جلسے ، حقیقی آزادی مارچ اور انقلاب کی سونامی سکڑ کر فی الحال بنی گالہ، میڈیا اور ویڈیوز پیغام تک محدود ہوگئے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا جسٹس شوکت صدیقی برطرفی کیس جلد ختم کرنے کا عندیہ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو برطرف کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنچ میں شامل دو ججز ریٹائر ہو رہے ہیں، اس لئے ہم کیس جلد از جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
"ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات سے تاثر ملا کہ وہ پاکستان پر اعتماد کرنے سے کترا رہے ہیں”
جون کی ایک دوپہر کو ہمارے C-130 طیارے نے پشاور کے پی اے ایف بیس سے اُڑان بھری اور ٹھیک 40 منٹ بعد افغانستان کی سرزمین پر لینڈنگ کی۔ طیارے سے اُترنے کے بعد ہمیں اندازہ ہوا کہ کابل ائیرپورٹ پر افغان طالبان نے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے تھے۔ ایئرپورٹ کے اطراف اور چھتوں مزید پڑھیں
‘پرویز مشرف کو وطن لانے کی تیاریاں مکمل، ادارہ اپنے سابق آرمی چیف کیساتھ کھڑا ہے’
دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے اور خاندان کی مرضی کیساتھ سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کی مکمل تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قطن ن واپس لانے مزید پڑھیں