پولیس کا لاپتہ بلوچ طلبہ کی رہائی کے لئے احتجاج کرنے والی خواتین پر تشدد

کراچی پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر لاپتہ افراد کے رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس سے قبل سندھ پولیس نے بلوچ مظاہرین کو سندھ اسمبلی کی طرف بڑھنے نہیں دیا۔ خیال رہے کہ دودا بلوچ اور غمشاد بلوچ کو کراچی میں حکام کے ہاتھوں اٹھائے مزید پڑھیں

بلاول دورہ ایران: کیا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھایا جاسکے گا..؟؟

اسلام آباد ( ) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری منگل سے برادر اسلامی ملک ایران کا دورہ کرنے جارہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ قریب ایک عشرہ سے تعطل کا شکار گیس پائپ لائن منصوبہ پر نظر ثانی سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے- پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول دورہ ایران: کیا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھایا جاسکے گا..؟؟

اسلام آباد ( ) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری منگل سے برادر اسلامی ملک ایران کا دورہ کرنے جارہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ قریب ایک عشرہ سے تعطل کا شکار گیس پائپ لائن منصوبہ پر نظر ثانی سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے- پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکی: انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی

رواں سال 30 لاکھ سے زائد سیاح بذریعہ فضائی راستے ترکی کے سیاحتی مقام انطالیہ آئے۔ اپنے ساحلوں، سورج  اور قدرتی حسن کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں  کی توجہ کے مرکز انطالیہ  میں سیاحتی آمدورفت پوری  گرم رفتار سے جاری ہے۔ انطالیہ ڈائریکٹریٹ برائے ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

ترکی: پنجہ۔ کلید آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

 عراق کے شمال میں پنجہ۔ کلید آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے پنجہ۔ کلید آپریشن میں پیادے صوبیدار رمضان گیوک کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر دفاع حلوصی آقار نے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ "ہمارا دلیر ساتھی پیادہ صوبیدار رمضان گیوک آج شہید ہو گیا ہے۔ میں اپنی اور مزید پڑھیں

یورپ کو اس سوچ سے نکلنا ہوگا کہ اس کا مسئلہ ساری دنیا کا ہے: انڈین وزیر خارجہ

انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ یورپ کو اب اس سوچ سے باہر نکلنا ہوگا کہ اس کا مسئلہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے۔ لیکن جو دنیا کا مسئلہ ہے وہ یورپ کا نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور بری خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ کر دیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا مزید پڑھیں

پنجاب میں ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کا امیدواروں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور اور بہاولنگر کے امیدواروں کا اعلان چند دن تک متوقع ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالہ سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا جس نے تمام امیدواروں کے انٹرویوز کیے اور بعد ازاں مشاورت کر کے فہرست جاری مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو جو خطرات ہیں، پی ٹی آئی ان میں پانچویں نمبر پر ہے

ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو اس وقت جو خطرات ہیں، ان میں پی ٹی آئی اس کیلئے سب سے بڑا خطرہ نہیں بلکہ پانچویں نمبر پر ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ کا کہنا تھا مزید پڑھیں