نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی نے متعدد بار اپنا کلیدی کردار ادا کیاہے وہ ہمارا اتحادی ملک ہے جس کی وجہ سے اس کے خدشات دورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فن لینڈ کے دورےکے دوران سیکریٹری جنرل نے صدر ساولی نینیستو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلپائن، آتشی پہاڑ پر دھماکوں کے بعد قصبے دھوئیں کے بادلوں سے متاثر
فلپائن کے مشرقی علاقوں میں کئی ایک قصبے بلو سان آتشی پہاڑ پر تقریباً 20 منٹ تک جاری رہنے والے دھماکوں کے بعد دھوئیں کی زد میں آگئے۔ ان قصبوں کی اکثریت گزشتہ ہفتے کے آتشی پہاڑوں پر دھماکوں کے اثرات کے برخلاف نبرد ِ آزما تھی۔ اس واقع کے بعد تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں
امریکی بیڑے کا شعبہ فضائیہ اوپر تلے حادثات کی وجہ سے بند کر دیا گیا
حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے طیاروں کے حادثات کی وجہ سےامریکی بحری بیڑے نے اپنا شعبہ فضائیہ پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ اس ماہ ہوئے تین حادثات کے بعد کیا گیا ہے۔ ایک امریکی فوجی پائلٹ F18 طیارے کی تربیتی پرواز کے دوران 3 جون کولاس اینجیلس کے قریب مزید پڑھیں
اب جزیرہ قبرص میں دو ریاستی حل لازمی ہے، میولود چاوش اولو
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ اب جزیرہ قبرص میں دو ریاستی حل لازمی ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کرنے والے چاوش اولو نے وزیر خارجہ تحسین ایرطغرل اولو سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔ چاوش اولو نے اس موقع پر یوکیرین کی جنگ اور خوراک کے عالمی مزید پڑھیں
ترک خاتون تیرانداز نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
یورپی تیر اندازی چیمپیئن شپ میں گلناز بشری نور جوشکُن نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ خواتین کے روایتی مقابلوں میں ترک تیر انداز گلناز بشری نور جوشکُن نے اپنی حریف کو دو کے مقابلے میں 6 سیٹس سے ہرا تے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔
شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم دورہ ترکی پر
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم دیمتر کوواچیوسکی کا استقبال کیا۔ وزیر برائے قومی دفاع ہولوسی آکار، وزیر داخلہ سلیمان سویلو اور وزیر تجارت مہمت موش نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کی، جو استنبول دولما باہچے کے دفتر میں پریس کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
یونانی سیکورٹی فورسز کی جانب سےتارکینِ وطن پر فائرنگ، ایک شخص جان بحق
ایدرنے کی یونان سے ملنے والی سرحد پر یونانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا ایک غیر قانونی پناہ گزین ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ ایدرنے کے اُزون کوپرو کے علاقے میں یونانی سرحد پر واقع علی بے دیہات میں پیش آیا ہے۔ میں پیش آیا۔ مبینہ طور پر، مزید پڑھیں
اگلی دہائی تک جوہری اسلحہ میں اضافے کا امکان ہے: سپری
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ "سپری” کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند سالوں میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے، آنے مزید پڑھیں
جوہری تنصیبات میں نگران کیمروں کا انجام مذاکرات کے نتائج پر مبنی ہے، ایران
ایران نے اعلان کیا کہ جوہری تنصیبات میں بند ہونے والے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے نگرانی کے کیمروں کا انحصار مذاکرات میں فراہم کیے جانے والے تعاون پر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے 8 جون کو دارالحکومت تہران میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کے ایگزیکٹو بورڈ کے مزید پڑھیں
پاکستان کی آبادی کو کنٹرول کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آبادی میں توازن کی بات غیر شرعی نہیں ، جہاں شریعت ہمیں چار شادیوں کی اجازت دیتی ہے وہاں پر بیوی، بچوں کی صحت اور تربیت و تعلیم پر بھی زور دیتی ہے، شریعت نے ہمیں حکم دیا ہے کہ اپنے بیوی مزید پڑھیں