جامعہ کراچی کے 2 بلوچ طلبا کے لاپتا ہونے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

جامعہ کراچی (کے یو) کے 2 بلوچ طلبا کی مبینہ جبری گمشدگی خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ لواحقین اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے گزشتہ 2 روز سے کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے باہر احتجاجی کیمپ لگا رکھا تھا اور انہوں نے اتوار کی شام پریس کلب سے صوبائی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، پنجیہ  کلید آپریشن کے حامل علاقے مں دہشتگرد وں کے خلاف جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا مزید پڑھیں

امریکہ میں گن کلچرکے خلاف مظاہرے

امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں، جن میں مظاہرین نے کہا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ امریکہ میں عوامی مقامات مزید پڑھیں

لیبیا کے سیاسی بحران کا حل نکالنا ضروری ہے:الجزائر

تونس، لیبیا اور الجزائر کے وزرائے خارجہ نے لیبیا میں جاری سیاسی بحران پر انتخابات کے ذریعے قابو پانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ تونس کے وزیر خارجہ عثمان الجرندی نے اپنے الجزائر اور لیبیا کے ہم منصبوں رامتنے لامرا اور نجلا الامنقوش کے ساتھ دارالحکومت تونس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد تینوں مزید پڑھیں

امریکہ نے تائیوان کو اگر آزاد کروانے کی کوشش کی جنگ ہوگی:چین

چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔ خبر کے مطابق، چین کے وزیر دفاع وی فینگ نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن سے سنگاپور میں ایک ایشیائی سیکورٹی سربراہی اجلاس میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

روسی صدر نے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا

 روسی صدر ولقا دیمیر پوٹن کی ہدایت پر مشرقی یوکرین کے شہروں میلیتوپول،خیرسون اور زاپوریا کی یوکرینی سول آبادی کو روسی پاسپورٹس کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔  پوٹن نے اس حوالے سے 25 مئی کو  خیرسون اور زاپوریا شہروں کے مکینوں کو روسی پاسپورٹس  کے حصول میں آسانی کےلیے ایک حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

یرغمال طیارہ ہماری ملکیت نہیں،امریکہ کا ایک سیاسی حربہ ہے:مھان ایئر لائنز

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آج مھان ایئر لائن کا ملکیتی بوئنگ 747 طیارہ ارجنٹینا میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی اور نیم سرکاری ’ایسنا نامی خبر ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ مذکورہ خبر پر کسی سرکاری ذریعے سے تصدیق نہیں ہو سکی.  دوسری جانب فضائی کمپنی کے مدیر برائے مزید پڑھیں