قطر مسلح فورسز نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ، ترکی کے اناطولیہ شپ یارڈ کی طرف سے تعمیر کیا گیا مسلح تربیتی بحری جہاز’ الشمال’ قطر پہنچ گیا ہے۔ قطر وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق بحری جہاز کے دارالحکومت دوحہ پہنچنے پر قطر مسلح افواج کے سربراہ سالم النبیت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کو حفظان صحت کا مرکز بناتے ہوئے دس ارب ڈالر کا زر مبادلہ حآصل کرنے کی منصوبہ بندی
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم حفظان صحت کی عالمی منڈی سے 10 ارب ڈالر کا حصہ ترکی کے نام کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔ ایردوان نے استنبول میں باسفورس یونیورسٹی کے شعبہ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ ریسرچ کی نئی عمارت کے افتتاحی پروگرام سے خطاب میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ شعبہ مزید پڑھیں
تجزیہ 41
صدر رجب طیب ایردوان کا بیان کہ ترکی کی سرحدوں پر دہشت گردی کے خطرات کا قلع قمع کرنے کے زیر مقصد تل رفعت اور منبج کو پی کے کے /وائے پی جی عناصر سے پاک کیا جائیگا ، شام کے اندر وسیع پیمانے کے ہیجان کا موجب بنا ہے تو ترک مسلح افواج اور مزید پڑھیں
فرانس میں ترک نژاد شہری کی پولیس کے ریمانڈ کے دوران موت
پولیس کی مداخلت پر ترک نژاد فرانسیسی شہری دم گھٹنے سے چل بسا۔ ترک نژاد شہری میرتر کیسکن جسے فرانسیسی پولیس نے گزشتہ سال حراست میں لیا تھا اور اسے الٹی ہتھکڑی لگا رکھی تھی، زیر ِ حراست ہونے کے دوران جسم پر ڈالنے کی بنا پر سانس بند ہونے کی وجہ سے دم توڑ مزید پڑھیں
موعلا میں ربڑ کی کشتیوں میں سوار 15 تارکین وطن کو زندہ بچالیا گیا
موعلا کے علاقے بودرم کے ساحل سے دور، ربڑ کی کشتیوں میں سوار 15 تارکین وطن کو بچ زندہ بچالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کی ٹیموں کو علاقے میں تارکین وطن کے بودرم کے قریب ربڑ کی کشتی پر سوار ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے 15 غیر ملکی شہریوں مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی کی میٹا ورس کی اگلی نشستوں میں شمولیت کے لئے انفراسٹرکچر کام شروع ہو گیا ہے: سوبا جی
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بغیر کسی روک ٹوک کے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہی ہیں لہٰذا ہمارا یقین ہے کہ ترکی جیسی طاقت کو اپنے تمام امکانات کے ساتھ میٹا ورس کے تعمیری مرحلے کا حصہ بننا چاہیے۔ ترکی ریڈیو اینڈ مزید پڑھیں
نیب نے گزشتہ تین سالوں کے دوران 556 ارب روپے کی وصولیاں کیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ تین سالوں کے دوران 556 ارب کی روپے کی وصولیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق 2019 میں 141 ارب ، 2020 میں 323 ارب اور 2021 میں 91 ارب روپے کی وصولی کی ہے۔ وزارت قانون کی جانب سے سینیٹ میں جمع کئے گئے تحریری جواب کے مطابق نیب کی مزید پڑھیں
‘ہم عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں’ پرویز الہیٰ
اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے اتحادی ہیں ان کے غلام نہیں کہ غلط کو بھی صحیح کہہ دیں، ہم کھل کرکہتے ہیں کہ یہ غلط ہے اسے ٹھیک کرلو۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے پنجاب مزید پڑھیں
نوپورشرما کے متنازع بیان کیخلاف انڈیا کے کئی شہروں میں نماز جمعہ کے بعد پرتشدد مظاہرے
ہندوستان کے کئی شہروں میں نماز جمعہ کے بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کے بیان کیخلاف پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ کئی شہروں میں پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ مغربی بنگال کے شہر ہاوڑہ میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کیا۔ لوگوں نے قابل اعتراض تبصرہ کرنے مزید پڑھیں
بجٹ پیش، ملکی دفاع کیلئے 1523 ارب روپے، تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ میں ملکی دفاع کیلئے 1523 ارب روپے جبکہ تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022ء کے لئے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش مزید پڑھیں