اسلام آباد :حکومت کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ سوئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہر فورم پر فلسطین کے لیے آواز بلند کی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، ترک صدر
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ہر فورم پر فلسطین کے لیے آواز بلند کی، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے پاکستان کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھیں گے ، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں
مبینہ غفلت یا ملی بھگت : قتل، اغواء کا ملزم حوالات کا تالہ توڑ کر فرار
اسلام آباد پولیس کی مبینہ غفلت یا ملی بھگت کے باعث قتل اور اغواء کا ملزم تھانہ بنی گالہ کی حوالات کا تالہ توڑ کر فرار ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانے کے ایس ایچ او، سمیت چار ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فرار ہونیوالا ملزم ریمانڈ پر تھانے کے حوالات میں بند تھا۔
سسرال کے تشدد پر گھر چھوڑنے والی خاتون فروخت کیلیے اغوا کی گئی؛ ویڈیو دیکھیں
لاہور: سسرال والوں کے تشدد کی وجہ سے گھر چھوڑنے والی خاتون کو فروخت کرنے کی غرض سے اغوا کرلیا گیا، جسے بازیاب کروا کر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق خواتین کو اغوا کرنے والے گروہ کو گرفتار کرکے شاہدرہ کی رہائشی مغوی خاتون کو جہلم سے بہ مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کے رویے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کر رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان پھچر نے ایوان سے واک آؤٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اسٹیبلشمنٹ کے رویے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کر رہے ہیں، ہمیں معلوم ہے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بے بس ہیں اور کچھ نہیں مزید پڑھیں
مولانا صاحب چن چن کر بدلے لے رہے ہیں، فیصل کنڈی
پشاور (آن لائن) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے گھٹنوں میں بیٹھنے والوں کو ان کا مینڈیٹ واپس کرنا چاہیے۔پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو میر جعفر اور میر صادق کا اندازہ ہوگا تو وزیراعلیٰ نہیں رہے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر کے مزید پڑھیں
بلوچستان بحالی منصوبہ صوبے کو دیا جائے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر بلوچستان اسفندیار مزید پڑھیں
پیر تھانے کی حدود سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سخی پیر تھانے کی حدود سے نوزائیدہ بچے کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ،فرید پلازہ کے قریب سے نوزائیدہ بچہ کی لاش کچر کے ڈھیر سے کپڑے میں لپٹی ملی ہے جس کی اطلاع پر سخی پیر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی لاش کو تحویل میں لیکر ایدھی ایمبولینس مزید پڑھیں
حکومت بجلی سستی نہ کرنے پر عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے: لیاقت بلوچ
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی سستی نہ کرنے پر عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ خط لکھنا سب کا جمہوری حق ہے، سیاسی بحرانوں کا حل مزید پڑھیں
میرے سامنے بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی بات نہیں کی: شہریار آفریدی
پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ کل میرے سامنے بانئ ہاکستان تخریک انصاف عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی بات نہیں کی۔ پشاور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے مزید پڑھیں