راولپنڈی:بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو رہا کردیا گیا ہے۔ فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پراڈیالہ جیل کے افسر کو گالیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا،جنہیں 2 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد پولیس نے رہا کردیا ہے۔ رہائی کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ کے موقع پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے، مگر پی ٹی آئی آئین اور عدلیہ کے اصولوں کے لیے کھڑی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں
آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی سے قومی خزانے کو بچت ہورہی ہے ، ثمرات عوام تک پہنچائیں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی سے قومی خزانے کو بچت ہو رہی ہے ، انہوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے گھریلو صارفین اور صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں مزید کمی لائیں گے۔ مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو سمندری راستے یورپ بھیجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران سمندر کے راستے معصوم شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے مسافر سے پوچھ گچھ کی گئی، جن کی شناخت مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس : ججز کے خلاف 46 شکایات نمٹادی گئیں، 5 پر وضاحت طلب
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف 46 شکایات نمٹادی گئیں جب کہ 5 شکایات پر ججز سے وضاحت طلب کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے 100 دنوں کے عدالتی اصلاحات اور اقدامات کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 26 اکتوبر سے 6 فروری 2025ء تک چیف مزید پڑھیں
ڈالر آج کتنا سستا ہوا ؟
کراچی: زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں استحکام، معیشت میں اصلاحات پر پیشرفت کے نتیجے میں آئی ایم ایف جائزہ ممکنہ طور پر بہتر ہونے اور نجکاری پلان جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کا گھریلو صارفین اور صنعتوں کے لیے بجلی ٹیرف میں کمی لانے کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو تمام اصلاحات اور منصوبوں کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے ذریعے گھریلو صارفین اور صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں مزید کمی لائیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی مزید پڑھیں
بھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: ایک اہم سفارتی پیشرفت میں آج بھارت سے پانچ پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیجا گیا۔ یہ افراد، جن کی شناخت خادم حسین، محمد مسرور، نند لال، سید جعفر حسین زیدی، اور محمد امجد کے ناموں سے ہوئی ہے، اپنی سزا مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے کیے گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کردی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراظم عمران خان نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ عرفان نیازی، فیصل چوہدری، محمد عمران اور وحید مزید پڑھیں
ہم نے مذاکرات ختم نہیں کئے، تحریک انصاف آج بھی رابطے میں ہیں: ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات ختم نہیں کئے، تحریک انصاف والے آج بھی رابطے میں ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بھی تحلیل نہیں کی۔ مزید پڑھیں