سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلیے ویکسین لازمی قرار، لاہور میں قلت کے سبب زائرین پریشان

لاہور:  حکومت نے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلیے پولیو اور  گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی تاہم لاہور ائیرپورٹ پر ویکسین کی قلت کے باعث عمرہ زائرین کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق سعودی عرب  کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء کی ملاقاتیں، اہلیہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی  جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی مزید پڑھیں

ڈہرکی؛ پولیس نے اسلحے کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی، اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کو سپلائی کیا جانا تھا

DAHARKI: پولیس نے ڈہرکی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا، برآمد کردہ اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کو سپلائی کیا جانا تھا۔  ڈی ایس پی  ڈہرکی عبدالقادر سومرو نے پریس کانرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈہرکی کے علاقے سانکو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کی جس کے دوران بڑی مقدار مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان، سمری تیار

اسلام آباد: پارلیمنٹیرینز کے بعد وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان ہے جس کی سمری تیاری کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترمیم 1975ء کے ایکٹ کی شق تین میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ایک بار پھر سینیارٹی کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا، سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دی جبکہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز ریپریزنٹیشن کی کاپی بھجوائی  گئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امورکا دنیا بھر میں سب سے سستا حج پیکج دینے کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نےکہا ہےکہ اس سال حج کے حوالے سے بہترین انتظامات کیےگئے ہیں، ڈالر کے ریٹ کے تناسب سے خطے ہی نہیں دنیا کا سستا حج کرانے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ عازمین مزید پڑھیں

رانی پور ، کمسن ملازمہ قتل کیس ، مقتول فاطمہ کی ماں نے ملزمان سے صلح کرلی

خیرپور : خیرپور کے علاقے رانی پور میں پیر کی حویلی میں کمسن ملازمہ فاطمہ ملازمہ سے جنسی زیادتی، تشدد اور ہلاکت کے کیس میں مقتولہ کی ماں شبنم نے ملزمان سے صلح کرلی۔ فاطمہ قتل کیس کی سماعت فورتھ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ہوئی ، دوران سماعت مقتولہ فاطمہ کی ماں کیس مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 809 پوائنٹس کمی کے بعد مارکیٹ ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بھی  کھو بیٹھی

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بھی  کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر حصص مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام کے باعث ملک پیچھے کی طرف جارہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماء سینیٹر  شبلی فراز کاکہنا  ہے کہ سیاسی کیسز کا مقصد لیڈرشپ اور ورکروں کو ہراساں کرنا ہے، ملک میں ڈھائی سال سے عدم استحکام برپا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی ملکی صورتحال پر پریشان ہیں، مزید پڑھیں

صدر  اور وزیراعظم کی برطرفی، سود کے خاتمے کیلیے دائر درخواست خارج

پشاور: ہائی کورٹ نے صدر  اور وزیراعظم کی برطرفی،  سود کے خاتمے کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ ملک میں سود کے خاتمے اور صدر پاکستان و وزیراعظم کی برطرفی کے لیے دائر درخواست  پر  پشاور ہائی کورٹ نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ اہم فیصلہ جسٹس اعجاز انور نے تحریر کیا ہے۔ مزید پڑھیں