وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے جعلی انقلابیوں کو انقلاب لانے کا شوق تھا تو پرچے بھی بھگتیں۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس کا سب سے بڑا معیار یہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دوبارہ دائر
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دوبارہ دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف اپیل رجسٹرار مزید پڑھیں
جامعات میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنیکا ترمیمی بل سندھ اسمبلی سے منظور
کراچی: سندھ کی جامعات میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر مقرر کرنے کا مجوزہ قانون ’’جامعات ترمیمی بل‘‘ صوبائی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے نعرے بازی کی اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ترمیمی بل کے مطابق سندھ کی جامعات میں ایم اے پاس مزید پڑھیں
حیسکو انتظامیہ کی شہریوں کے ساتھ بدمعاشی نہیں چلنے دیں گے،حافظ طاہر مجید
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال پر جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت فقیر کا پڑ چوک پر ضلعی امیر حافظ طاہر مجید کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے سے نائب امراء عبدالقیوم مزید پڑھیں
ایف آئی آر پر اور ایف آئی آر درج کرنے والوں پر تھوکتا ہوں، جنید اکبر
صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں ایف آئی آر پر اور ایف آئی آر درج کرنے والوں پر تھوکتا ہوں، اگر میں غائب ہوگیا تو کارکن شاہراہ ریشم ، اٹک پل، افغانستان سے آنے والا راستہ، ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری صوابی جلسہ کے حوالے سے مزید پڑھیں
میرا برانڈ پاکستان، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام 18 اور 19 جنوری کو میرا برانڈ پاکستان نمائش نہ صرف اپنی نہاد میں ایک خوش آئند اقدام تھا بلکہ اس کے ساتھ یہ ایک انتہائی کامیاب اور بہترین پیغام لے کر آیا تھا نہ صرف کراچی والوں کے لیے بلکہ پورے پاکستان کے لیے کہ ہم اپنی قوت مزید پڑھیں
سیاسی نفرت سے پاکستان بدنام ہو رہا ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی نفرت سے پاکستان بدنام ہو رہا ہے ،نفرت پر مبنی سیاست کا خاتمہ ضروری ہے۔ برمنگھم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو بڑی معاشی طاقت بنائیں گے، مضبوط معیشت ہی کسی بھی ملک مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا تھا: عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پیکا ایکٹ کے خلاف ووٹ دیا تھا، یہ چاہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے نہ ہو۔ لاہور میں انسداد دہشت گری کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ اور پاکستان مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں دوپہر کا مفت کھانا دینے کا فیصلہ
کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں مختلف سرکاری اسکولوں کے 11 ہزار طلبہ کو لنچ باکس دیے جائیں گے اور بہترنتائج حاصل ہونے پرپروگرام کادائرہ پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ مفت مزید پڑھیں
پاک بنگلا دیش پائیدار تعلقات ناگزیرہے‘ اسلام آباد میں سیمینار
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ایثار ٹرسٹ اور رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت ”بنگلادیش پاکستان تعلقات تعاون کا نیا دور” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی بنگلا دیش کے پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر اقبال حُسین خان تھے، رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر انیس مزید پڑھیں