حیسکو بقایات کی وصولیوں کا بیڑا یوسی چیئرمینز نے اٹھالیا

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) حیسکو کے بقایاجات پیپلز پارٹی کے یوسی چیئرمینوں نے واجبات وصولی کا بیڑا اٹھا لیا SE واپڈا کی جانب سے یوسی چیئرمین کو لسٹیں سپرد کردی تفصیلات کے مطابق حیسکو میرپورخاص کی جانب سے نادہندگان سے بقایاجات کی وصولی اور بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران حیسکو ، پولیس اور رینجرز مزید پڑھیں

شہید بینظیر آباد میں یونیورسٹیاں اور کالجز منشیات کے اڈے بن گئے

نوابشاہ (نمائندہ جسارت)شہید بینظیر آبادمیں آئیس کا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔بتایا جاتا ہے یونی ورسٹیاںاسکول کالجز آماہ جگاہ بن گئے ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں خطرناک اور سنگین مسائل میں “آئس کا نشہ” سب سے پہلے نمبر پر ہے اس زہریلے اور خطرناک نشے نے ہمارے معاشرے کو تباہی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسم شدید سرد؛ درجہ حرارت منفی 8 ڈگری تک گر گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں موسم بدستور شدید سرد ہے جب کہ قلات میں درجہ حرارت منفی 8 تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ  شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 اور مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے 31 کیسز میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 8 فروری تک توسیع کردی۔ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پر عدالت نے ضمانت میں 8 فروری تک توسیع مزید پڑھیں

برفباری کا نظارہ؛ سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا

ملکہ کوہسار مری اور اطراف میں ہلکی برفباری کے بعد سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی۔ مری کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں 16 سہولت سینٹرز قائم کردئیے گئے ہیں۔ آج صبح سے دن 12 بجے تک 210 گاڑیاں مری گئیں اور 170 واپس نکلیں۔ کل اتوار کی چھٹی کے باعث شام تک مری میں سیاحوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے لیے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی، میں گرفتار ہوا تو شاہراہ ریشم، پاک افغان شاہراہ، موٹروے اور جی مزید پڑھیں

چرس برآمدگی مقدمہ؛ ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے 15 کلو سے زائد چرس برآمدگی کے کیس میں ملزمان کو 14،14 سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 15 کلو سے زائد چرس کی برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزمان مزید پڑھیں

پنگریو کا لاپتا نوجوان بھارتی فورسز کے ہاتھوں گرفتار

بدین (نمائندہ جسارت )ضلع بدین کے نواحی شہر پنگریو کے گاؤں حاجی عبدالکریم بھرگڑی کے لاپتہ نوجوان کو بھارتی فورسز نے سرحد پار کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گاؤں حاجی عبدالکریم بھرگڑی کا رہائشی نوجوان تھانور عرف خاور کولہی جو کہ دس روز قبل ننگر پارکر کے گاؤں سندھی وڈومیں اپنے سسرال سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اجلاس، 8فروری کو یوم سیاہ منایاجائے گا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف حیدرآباد کا اجلاس قائم مقام صدر اور چیئرمین شاہ لطیف آباد ٹائون اسامہ حفیظ خان کی زیر صدارت انصاف ہائوس لطیف آباد میں منعقد ہو اجس میں جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ شفیع محمد پیرزادہ اور پی ٹی آئی حیدرآباد کے اراکین سمیت، ٹائون کے ذمہ داران ، یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

قومی شاہراہ پر حادثہ، خاتون ہلاک،5زخمی ہوگئے

محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور کے خاندان کو قومی شاہراہ پر حادثہ، دوشیزہ جاں بحق، مرد، خواتین، بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، تفصیلات کے مطابق محراب پور سے شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے بھریا روڈ جانے والی کار قومی شاہراہ پر گاؤں قابل مزید پڑھیں