تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، انہیں پالیسی سازی میں شامل کرنا ہوگا۔ کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو تبدیلی کی نوید قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی ترقی و پالیسی سازی مزید پڑھیں

ناکارہ سیوریج لائنوں کی وجہ سے بارش میں پریشانی ہوگی

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے کہا ہے کہ شہر کی سیوریج لائن ناکارہ ہو چکی ہے آنے والی برساتوں میں شہر کو اس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جب تک شہر کے برساتی نالے اور جوہڑ صاف نہیں کرائے جائیں گے تب تک مزید پڑھیں

گولارچی میں بجلی چوروں ونادہندگان کیخلاف کارروائیاں

گولارچی (نمائندہ جسارت)آپریشن اور کارروائی سے قبل ہی ناہندگان اور بجلی چوروں کی دوڑیں لگ گئیں حیسکو افسران،رینجرز،پولیس سمیت لیبر ڈویژن کے چیئرمین پوری ٹیم کے ہمراہ گولارچی میں آپریشن و کارروائی۔تفصیلات کے مطابق حیسکو اہلکاروں نے گولارچی میں رینجرز کی مدد کے ساتھ بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف آپریشن کیا پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان ،پیٹرول پمپ پر آ گ لگانے والا شخص گرفتار

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا سختی سے نوٹس – گزشتہ رات پیٹرول پمپ کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ٹنڈو محمد خان شہر میں واقع ایک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کامقصد الیکشن نہیں اقامت دین کی جدوجہد ہے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے ضلعی اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل حمیرا طارق نے کہاکہ جماعت اسلامی کا مقصد صرف الیکشن میں کامیابی نہیں بلکہ اقامت دین کی جدو جہد ہے،دین کے غلبے اور ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، کسی بھی مزید پڑھیں

آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان  کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ،ہم مزید پڑھیں

ٹرمپ اسرائیل کو غزہ کا مکمل قبضہ دلانے کی چال چل رہا ہے،تنظیم اسلامی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)غزہ کی تعمیر نو کے نام پر 15 لاکھ مسلمانوں کو عرب ممالک منتقل کرنے کی تجویز درحقیت اسرائیلی قبضہ کا بہانہ ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 13 ماہ تک اسرائیل غزہ کے مظلوم اور مجبور مسلمانوں پر مسلسل مزید پڑھیں

صدر ‘ وزیراعظم نے حلف سے روگردانی کی‘ موقف۔ پشاورہائیکورٹ میں سماعت

پشاور(آن لائن)آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست کی سماعت پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مزید پڑھیں

سندھ دریا پر نہروں کی تعمیر کیخلاف آگاہی مہم کا قافلہ جاری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندھ دریا پر نہروں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف ”سندھ ہماری ماں، سندھو ہمارا سانس” مہم کے سلسلے میں جاری آگاہی مہم کا قافلہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں گھوٹکی ضلع پہنچ گیا۔ قافلے کا مختلف شہروں اور اسٹاپوں مزید پڑھیں

سائٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس، عبدالوحید قریشی اور تمام مرحومین کے لیے دعائے مغفرت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (HSATI) نے ایسوسی ایشن کے رجسٹرڈ آفس میں اپنے ایگزیکٹو ارکان کا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالرحمن راجپوت نے کی جس میں وائس چیئرمین احسن معید شیخ ایڈووکیٹ، ایگزیکٹو ارکان ضیاء الدین قریشی، سید یاور علی شاہ، محمد عارف مدنی، عبدالستار خان، عبدالوحید مزید پڑھیں