سکھر (نمائندہ جسارت) آل سکھر تاجر اتحاد میں شہر کی مختلف تاجر تنظیموں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ، انجمن تاجران کوئنس روڈ نے شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لئے مختلف تنظیموں کا آل سکھر تاجر اتحاد میں شمولیت کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹنڈوجام: سینئر استاد کی جانب سے غریب طلباء میں کپڑے تقسیم
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) گورنمنٹ پرائمری اسکول حیدر شاہ آبڑی میں سینئر استاد لال محمد سموں کی جانب سے غریب اور مستحق طلباء کے لیے کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں اور خوشی کے جذبات واضح تھے، تقریب کا ماحول محبت اور انسانیت کے جذبات سے مزید پڑھیں
جلسے کیلئے وزیرِ اعلیٰ کے پی سے پیسے لینے کے بجائے کارکن خود اکٹھے کریں: جنید اکبر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے کہا کہ جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پیسے لینے کے بجائے کارکن خود اکٹھے کریں۔ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے کہا مزید پڑھیں
جیکب آباد: مسلح افراد کی حاملہ خاتون سے زیادتی
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) صدر تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے حاملہ خاتون شاہدہ سرکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے پر جامشورو کی ڈی این رپورٹ پر عدم اعتماد کے بعد متاثرہ خاتون کے شوہر محنت کش امتیاز سرکی کی لاہور سے دوبارہ ڈی این اے کرانے کے لیے سیشن مزید پڑھیں
جامشورو،پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا احتجاج
جامشورو (نمائندہ جسارت) جامشورو میں یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر کی طرح ڈسٹر کٹ پریس کلب جامشورو کے صدر اور ڈسٹرکٹ پریس کلب حیدرآباد کے نائب صدر عرفان برفت ڈسٹرکٹ پریس کلب جامشورو کے علا وہ دیگر عہد یدار ا ن شاہد خٹک، حاکم علی چانڈیو، علی محمد مزید پڑھیں
ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں،سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے مطالبات کے لیے پریس کلب میں الائنس کے رہنمائوں قاضی رکن الدین، شعیب موسیٰ، ناتک رام، محمد اقبال جوکھیو، جان محمد، نواز علی شاہ اور دیگر کی زیر صدارت کنونشن منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
افغانستان پر طاغوتی قوتوں کے حملے تشویشناک ہیں،شجاع الدین
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ امارتِ اسلامیہ افغانستان کے اسلامی نظام کے مکمل نفاذ کی کوششوں پر طاغوتی قوتوں کے حملے انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ افغان طالبان کی حکومت مزید پڑھیں
حیدرآباد ،حیسکو کی نادہندگان و بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ،7 گرفتار
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جامشورو سب ڈویژن کوٹری سمیت دیگر علاقوں میں حیسکو اور ڈی ایس یو یونٹ کی بجلی چوری اور بقایا جات پر کارروائی، 7 افراد گرفتار، گرفتار افراد کوٹری تھانے منتقل، ایس ڈی او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا، جامشورو کارروائی میں ایکس سی این منیر احمد پنہور، ایس ڈی مزید پڑھیں
چترال میں الٹرا فاسٹ فائبر آپٹک انٹرنیٹ کی آمد، ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم پیشرفت
کراچی: سائبرنیٹ کی صارفین کو الٹرا فاسٹ فائبر آپٹک انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارم فائبر نے باضابطہ طور پر چترال میں اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کمپنی کا 25 واں شہر ہے جہاں اس کی تیز رفتار فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروس دستیاب ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد دور دراز علاقوں میں مزید پڑھیں
نوجوان کی محبت میں کراچی آکر پھنسی امریکی خاتون کی دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: پاکستانی نوجوان کی محبت میں امریکا سے کراچی آنے والی خاتون کی ایئرپورٹ پر بننے والی دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی۔ نیویارک سے اپنے شوہر سے علیحدہ اور 2 بچوں کو کراچی کے نوجوان کی خاطر چھوڑ کر پاکستان آنے والی خاتون گزشتہ روز سے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ کراچی کے لڑکے کی مزید پڑھیں