بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، 5 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خوارج کے خودکش حملے کو ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی رات خوارج نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان مزید پڑھیں

12 مئی جلاؤ گھیراؤکیس،سابق میئرکراچی وسیم اختر سمیت دیگر بری

کراچی کی  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 12 مئی کے کیس میں سابق میئر کراچی وسیم اختر، عمیر صدیقی اور اعجاز گورچائی کو بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے 12 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر، کارکنوں اعجاز گورچائی اورعمیر مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے میڈیا میں زیر گردش قیاس آرائیوں پر ردعمل میں پاکستان اور چین کی دوستی کو نشانہ بنانے والی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ  پاکستان "ون چائنا پالیسی” کے بنیادی اصول پر غیر متزلزل یقین رکھتا ہے، چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مستقل اور مضبوط مزید پڑھیں

باپ کو لوٹنے کی کوشش ناکام؛ بیٹے نے لاکھوں روپے کہاں چھپائے؟ وڈیو دیکھیں

لاہور: بیتے کی اپنے باپ کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ ایسی جگہ سے رقم برآمد ہوئی، جہاں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ شفیق آباد کے علاقے میں باپ کی محنت سے کمائی رقم اڑانے کا پلان چوپٹ  ہوگیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر کوئی احتجاج کیوں نہ ہوا؟ بانی پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور پر برہم

بانی پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ دنوں اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر کسی قسم کے احتجاج نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پر برہم ہوگئے۔  بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی  کے مذاکرات سے انکار کرنے کے بعد حکومتی کمیٹی  کا بھی تحلیل ہونے کا عندیہ

اسلام آباد:تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  کے مذاکرات سے انکار کرنے کے بعد حکومتی کمیٹی  کا بھی تحلیل ہونے کا عندیہ  ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے شروع وقت سے ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، ہم حکومتی مزید پڑھیں

حکومت کا بینچز اختیارات سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بینچز اختیارات سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سےاٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان  نے آئینی بینچ کو حکومت کے موقف سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ    حکومت جسٹس مزید پڑھیں

اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ناکامی حکومت کی ہوگی: شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ناکامی حکومت کی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نیک نیتی پہلا عنصر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں حکومت کی مزید پڑھیں

سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا

سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود حکومت بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا، پیکا ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

جس انداز میں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا گیا کمیٹی اجلاس میں نہیں جائوں گا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (صباح نیوز) نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کی توہین عدالت کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، عدالت نے قرار دیا ہے کہ بینچ کی اکثریت انٹراکورٹ اپیل نمٹانے کی وجوہات دے گی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے 2 رکنی بینچ کے فیصلے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے ریمارکس دیے مزید پڑھیں