کراچی: انسداد پولیو حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے کہ 2026ء میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا جب کہ 2024ء میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025ء میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب اسمبلی میں ٹریفک جرمانوں میں کمی کی ترامیم منظور، حتمی فیصلہ گورنر سے مشروط
لاہور: پنجاب اسمبلی نے ٹریفک جرمانوں میں کمی سے متعلق اہم ترامیم کثرتِ رائے سے منظور کرلی ہیں، ان کا اطلاق گورنر پنجاب کی حتمی منظوری کے بعد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سفارشات کی روشنی میں پیش کیے گئے ترمیمی بل کو ایوان نے منظور کرلیا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں
غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ نے سخت نوٹس لے لیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو متعلقہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے مزید پڑھیں
پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک کراچی کا اجلاس، معطل افسران کی بحالی کا مطالبہ
کراچی: پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک کراچی کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کور کمیٹی کے اراکین نے شرکت کرتے ہوئے تعلیمی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی غور کیا۔ اجلاس کے شرکاء نے وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی جانب سے امتحانی مراکز کے دوروں اور مزید پڑھیں
عدالتی فیصلوں کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی تحریکِ انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کی آنکھوں کے مسئلے کو تشویشناک قرار دیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بانی تحریکِ مزید پڑھیں
اسلام آبادریڈ زون: وفاقی آئینی عدالت کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کل 23 اپریل بروز جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئینی عدالت کے ایڈیشنل رجسٹرار کے مطابق ریڈ زون بندش کی وجہ سے عدالت بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کی کازلسٹ مزید پڑھیں
کوہاٹ میں بڑے گیس ذخائر کی دریافت کا دعویٰ، اسمبلی میں سوالات کی بوچھاڑ
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن داود شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ میں خلیج کے ذخائر سے بڑے تین گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس پر ایوان میں تفصیلی بحث ہوئی۔ پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہونے والے اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران داود شاہ نے نقطۂ اعتراض مزید پڑھیں
پاکستان کا خطے میں فعال سفارتی کردار جاری رکھنے کا عزم، تنازعات کے حل کیلیے مذاکرات پر زور
ا سلام آباد: پاکستان نے بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں فعال اور نتیجہ خیز سفارتی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر مزید پڑھیں
بی آر ٹی منصوبے کا ڈیزائن تاخیر سے ملنے کا انکشاف
کراچی: حکومت سندھ کے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کا ڈیزائن ڈھائی سال بعد کنٹریکٹر کو فراہم کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ لائن لاٹ ٹو کا دفتر سیل کرنے کے خلاف کنٹریکٹر کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں
اسلام آباد میں دکانیں بند کرنے کے اوقات سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن کی تردید
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکانیں بند رکھنے کے اوقات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جعلی قرار دے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دکانوں کے اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق ایک مزید پڑھیں