جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور حکومتی اقدامات کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی تھی، تاہم عالمی جنگ روکنے کے لیے حالات کے پیش نظر اس احتجاج کو وقتی طور پر موخر کیا گیا ہے منسوخ نہیں کیا گیا۔ ڈیرہ غازی خان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کا عندیہ
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ حکام کے مطابق پاکستان کے لیے80 کروڑ ڈالر کا پیکج منظور کرلیا ہے، جس میں 30 کروڑ ڈالر قرض اور 50 کروڑ ڈالر گارنٹی شامل ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ مزید پڑھیں
بحرہندایک اہم خطہ ،جہاں مستقبل کی جنگی حکمت عملی تشکیل پارہی ہے: ایڈمرل نوید اشرف
راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ بحرہند ایک اہم خطہ ہے جہاں مستقبل کی جنگی حکمت عملی تشکیل پا رہی ہے۔ بحرہند میں رکاوٹ سے عالمی معیشت پر نمایاں اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سینیٹر آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام جدید ٹیکنالوجیز اور مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر اضافی فنانسنگ کا عندیہ
اسلام آباد:پاکستان کے لیے مالیاتی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب ڈالر تک اضافی فنانسنگ فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ حکام کے مطابق 80 کروڑ ڈالر کا ایک پیکج بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ اس پیکج میں 30 کروڑ ڈالر قرض اور مزید پڑھیں
ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرادی
لاہور:ن لیگ نے تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی،اہم رہنما ن لیگ میں شامل۔ تحریک انصاف کے رہنما چودھری اختر میو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ان کا تعلق پی پی 154 کے گائوں لیلہ پور سے ہے۔ شمولیت کی تقریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں مزید 2ممبران کا اضافہ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی میں سینیٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو شامل کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم مزید پڑھیں
دنیا میں یونیورسٹی روڈ مذاق بن گئی ہے، سندھ حکومت کی کارکردگی شفاف قرار دینے والوں کو نوبل انعام ملنا چاہیے:حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ حکومت کی کارکردگی اور صوبائی ترقیاتی منصوبوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص سندھ حکومت کے کاموں کو شفاف قرار دیتا ہے تو اسے نوبل انعام دیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ بات زمینی حقائق کے بالکل برعکس ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں
ایل این جی دستیاب ہوئی تو پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہو سکتی ہے، پاور ڈویژن
اسلام آباد: پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر Liquefied Natural Gas کی دستیابی بہتر ہو جائے تو پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ رات پیک ٹائم میں ڈیمانڈ بڑھنے پر ڈیموں سے پانی کے اخراج کے ذریعے 4950 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی، مزید پڑھیں
پختونخوا حکومت نے مریم نواز کو صحت کارڈ کی سہولت دیدی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماءکیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کی اہلیہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو صحت کارڈ کی سہولت دیدی۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صوبے کے مزید پڑھیں
گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد ملازمت پر بحال، پروموشن سمیت تمام واجبات ادائیگی کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 16 کے افسر کو 22 سال کے بعد ملازمت پر بحال کردیا۔ عدالت نے پروموشن سمیت تمام واجبات کی ادائیگی کا بھی حکم دیا ہے۔ داؤد انجینئرنگ کالج کے برطرف مینٹی نینس آفیسر کو سندھ ہائی کورٹ سے 22 سال کے بعد انصاف مل گیا۔ عدالت نے گریڈ 16 مزید پڑھیں