اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کی سیکیورٹی کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں رواں ہفتے کسی کیس کی سماعت نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ریڈ زون کی مسلسل بندش کے باعث رواں ہفتے جوڈیشل ورک متاثر رہا اور عدالت میں ایک بھی سماعت نہ ہو سکی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل تیسرے دن کم
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل تیسرے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس کی سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان میں آئندہ 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو ملازمتیں نہ ملنے کا خدشہ
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک میں آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں روزگار کو ترقی پذیر ممالک کا بڑامسئلہ قرار دیاگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید پڑھیں
عزمِ وفا کے پیکر اور جذبۂ شہادت سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری
عزمِ وفا کے پیکر اور جذبۂ شہادت سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ جاری کر دیا گیا، نغمے میں عوام کی جانب سے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ عوام کے جذبات سے لبریز یہ نغمہ ’’وطن کی خاطر‘‘ معرکۂ حق کے شیر دل ہیروز کی جرأت، بہادری مزید پڑھیں
ایرانی وفد کی آمد کی خبروں کے بعداسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ معطل
اسلام آباد: ممکنہ ایران اور امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کے حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد کی آمد کی خبروں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلہ بدستور بند ہے جبکہ مزید پڑھیں
امتیازی سلوک جاری رہا تو ہر قسم کی مصالحت ختم کردیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے ساتھ امتیازی سلوک جاری رہا تو صوبائی حکومت ہر قسم کی مصالحت ختم کر دے گی اور وفاق کے ساتھ عدم تعاون کی پالیسی اختیار کی جا سکتی ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ؛ 5 اسٹار ہوٹل کی الاٹمنٹ منسوخی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
پشاور ہائیکورٹ نے پی ڈی اے کی جانب سے ہوٹل کی 30 کنال زمین منسوخی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ حیات آباد میں 5 اسٹار ہوٹل کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ خان نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار عمران سکندری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے مزید پڑھیں
پشاور؛ جیل پولیس میں پہلا خواجہ سرا تعینات
پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نوکری مل گئی۔ خواجہ سرا صوبیہ عرف بیبو جیل پولیس کا حصہ بن گئیں۔ خواجہ سرا صوبیہ کی اسیکل 7 میں بطور وارڈن بھرتی کی گئی، صوبیہ خان پشاور جیل یا ہیڈکوارٹر میں تعینات ہونگیں۔ صوبیہ خان کو کوٹے کے تحت مزید پڑھیں
لاہور میں 3 بچوں کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، ذبح کرنے والی والدہ گرفتار
لاہور: لاہور کے علاقے اچھرہ میں واقع شاہ جمال ماشاء اللہ پلازہ کے گھر سے تین بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے معمہ حل کرتے ہوئے والدہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقے میں قائم شاہ جمال ماشاءاللہ پلازہ کے گھے سے تین بچوں کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئیں مزید پڑھیں
سندھ میں بارش کا امکان، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟
سندھ کے بعض اضلاع میں آج اور کل بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج جامشورو، شہید بے نظیرآباد، حیدرآباد، میرپور خاص، ٹنڈواللہ یار، ٹنڈو محمد خان، بدین اور تھرپارکر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں