ملتان : پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوان اپنی 9 کزنز کے ساتھ شادی کرلی۔ اجتماعی شادی کی یہ تقریب سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں دولہوں نے جہیز لینے سے بھی انکار کر دیا۔ تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دوسروں کی صلح کراکےملک ترقی نہیں کرسکتا،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو اللہ نے دوسرا موقع دیا ہے اورعمران خان کا بھی یہی پیغام ہے کہ جب بھی پاکستان کی بات ہو تو سب ریاست اور ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل ہوں گے
اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل ہوں گے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد سرکاری مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے پہلی باضابطہ ملاقات
H.E. Dr Seyyed Abbas Araghchi, Honorable Foreign Minister calls on Field Marshal Seyed Asim Munir, NI(M), HJ, COAS CDF pic.twitter.com/sihS0yB3NJ — Embassy of IR Iran Pakistan (@IraninIslamabad) April 25, 2026
نیا وفاقی بجٹ : ٹیکس وصولیوں کا ہدف ساڑھے 15 ہزار ارب روپے مقرر
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15 ہزار 500 ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز بھی بجٹ دستاویزات میں شامل کی گئی ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں 4 افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
اسلام آباد:اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز وردات سامنے آئی جہاں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں ایک گھر سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان سے حج پروازیں بلا تعطل جاری، ایک ہفتے میں 15 ہزارسےزائد عازمین مدینہ پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان سے حجاز مقدس کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے اور پہلے 7 روز کے دوران 15 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ابتدائی 7 دن میں 59 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 26 عازمین حج کو مدینہ مزید پڑھیں
پنجاب؛ جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز کو پکڑنے کیلیے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کی شاہراہوں پر پولیس نے جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہراہوں یا عوامی مقامات پر خودکار مانیٹرنگ کے لیے ’’پولیس آئی اسمارٹ وین‘‘ تیاری کے حتمی مراحل میں ہے، اسمارٹ وین پر 360 ڈگری مزید پڑھیں
پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
کراچی: پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تازہ ترین ادائیگی کے طور پر ایک ارب ڈالر گزشتہ مزید پڑھیں
محبت میں مبتلا کینیڈین خاتون شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی
دیر لوئر: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی پاکستانی شہری کی محبت میں مبتلا ہوکر شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون سارہ مشیل لینا اپنے سوشل میڈیا دوست کے پیچھے خیبرپختونخوا کے علاقے تیمرگرہ، دیر لوئر پہنچ گئیں جہاں دونوں نے اپنی مرضی سے شادی کر لی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں