تحریک انصاف کا 2مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف(pti) نے 2 مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی،جلسے میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کروا دی۔ درخواست پی ٹی آئی لاہور مزید پڑھیں

 پاکستان کے امن مشن سے صرف بھارت اور اسرائیل کو تکلیف ہے، طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن مشن سے صرف بھارت اور اسرائیل کو تکلیف ہے جبکہ باقی دنیا، تمام جماعتیں اور ممالک پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات مزید پڑھیں

ریڈ زون میں تمام وفاقی دفاتر کے ملازمین کو کل ورک فرام ہوم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون ایریا میں قائم تمام وفاقی دفاتر کل ورک فرام ہوم کریں گے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق ریڈ زون کی وزارتوں، ڈویژنز اور سرکاری اداروں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ 22 اپریل کو دفاتر بند نہیں ہوں گے بلکہ کام گھروں سے ہوگا۔ تمام افسران اور مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کے لیے امریکی اڈے نقصان دہ، خطہ عالمی جنگ کے دہانے پرہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکی فوجی اڈے ان کے لیے دفاعی فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن رہے ہیں، جبکہ حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہوتا ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں اور اینکرز سے مزید پڑھیں

ایران نے امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق نہیں کی، سفارتی کوششیں جاری ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لیے ایران کی جانب سے وفد کی تصدیق کا باضابطہ جواب تاحال موصول نہیں ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایران کے مزید پڑھیں

مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نا اہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر23اپریل کو ہونےوالا ضمنی انتخاب روک دیا ۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران درخواست گزار جلال خان کے وکیل نے دلائل دیئے کہ مراد سعید نے حلف نہیں اٹھایا تھا ۔ جب ممبر نے مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا نئے ممبران کو الاٹ کیے گئے پلاٹس کی جگہ کا دورہ

کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اسلم خان کی سربراہی میں گورننگ باڈی کے ارکان اور سابق صدر سعید سربازی نے پیر کو لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت دیہہ مندرہ میں نئے ممبران کو الاٹ کیے گئے پلاٹس کی جگہ کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد وفد نے ایل ڈی اے حکام سے ملاقات کی، جہاں مزید پڑھیں

ایف زیڈ ای کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میں حصص کے حصول کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی میسرز انٹرنیشنل بزنس کمپنی (ایف زیڈ ای) کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میسرز ناردرن ٹیکنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے جس سے ملک کے ہوا بازی کے شعبے میں براہِ راست مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ، گندم فروخت کی حد ختم کر دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گندم فروخت کی حد ختم کر دی جبکہ گندم خریداری مہم تیز کرنے کی ہدایت بھی دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم کی خریداری کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، مخدوم محبوب الزمان، مزید پڑھیں

پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک جلد شروع ہوگا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی موجود تھے۔ حنیف عباسی مزید پڑھیں