راولاکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار، حساس تنصیبات کی نگرانی کا الزام

مظفرآباد:آزاد کشمیر پولیس نے راولاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس پر حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے اور انہیں منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے مطابق گرفتار شخص مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع  کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید

ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے مزید پڑھیں

عمران خان سے جیل ملاقاتوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت، نیاز اللہ نیازی کی جلد سماعت کی درخواست

اسلام آباد: بانی سے جیل ملاقاتیں کرانے کے فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر نیاز اللہ نیازی نے توہین عدالت کیس جلد مقرر کرنے کی درخواست دائر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کر دی۔ نیاز اللہ نیازی نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں نیاز اللہ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شاندار تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ آج بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 4698 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت کا پاکستانی موثر سفارتکاری پر اظہار تشکر

عالمی امن کے لیے بہترین سفارتکاری پر مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت نے پاکستان کی کوششوں کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایران امریکا جنگ بندی میں وہ کلیدی کردار ادا کیا جو کوئی اور ملک نہ کر سکا۔ مزید پڑھیں

مذاکرات صرف اسلام آباد میں ہوں گے، امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور دیگر فریقین کے درمیان ممکنہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے اور کسی دوسرے ملک میں ان کا انعقاد قبول نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی استحکام سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی استحکام سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں

قرض لینے والے ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں اہم گفتگو

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک اس وقت شدید قرضوں کے بوجھ تلے دب چکے ہیں جس سے ان کی معاشی ترقی کا عمل بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے نئے مالی سال کے آغاز سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اپنی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ مانگا ہے، جبکہ سوئی ناردرن مزید پڑھیں