مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وزارت توانائی بجلی کی پیداوار بڑھانے میں ناکام

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ڈسکوز ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے کم نہیں ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرنے میں ناکام رہی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے، جس کے دوران وہ سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق مزید پڑھیں

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ؛ پاور ڈویژن کا رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آ گئی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں 1991 میگاواٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی مزید پڑھیں

دودھ کی قیمتوں، ملاوٹ اور دکانیں سیل کرنے پر عدالت کے اہم ریمارکس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں ریٹیلرز کے منافع میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمتوں کے تعین کا اختیار حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے موقع پر اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسمبلی سے استعفے دینے، اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قیادت نے اپوزیشن کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے کا پلان تیار کرلیا ہے اور ایوان سے استعفے مزید پڑھیں

پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

ریاض: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جو سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایران–امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے کے اختتام پر متوقع

اسلام آباد ایک مرتبہ پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر سامنے آ رہا ہے، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے آئندہ ہفتے کے اختتام پر منعقد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو مزید پڑھیں

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر نئی پابندیاں، حکومت نے سخت ضوابط نافذ کر دیے

اسلام آباد: پاکستان میں استعمال شدہ اور نئی گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے حکومت نے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نیا ضابطہ اخلاق (کوڈ آف کنڈکٹ) نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اب گاڑیوں کی امپورٹ پہلے کے مقابلے میں زیادہ منظم اور مشکل بنا دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق انجینئرنگ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل وگیس کا نیا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد: پاکستان میں تیل وگیس کی سب سے بڑی دریافت ملک وقوم کے لئے بڑی خوشخبری ہے ۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کے لیے بڑی خوش خبری سنائی ہے جہاں او جی ڈی سی نے نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں سے تیل مزید پڑھیں