سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق کیس میں سابق صدر کیخلاف تاحال انکوائری مکمل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کونسی ٹرانزیکشن پکڑی ہے اور کیا شواہد حاصل کیے ہیں؟ قانون کے مطابق جب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان ریلویز میں ٹرینوں کے حادثات معمول بن گئے، انفرا اسٹرکچر کو کروڑوں کا نقصان
لاہور: ریل گاڑیوں سے سفر کرنے والے لاکھوں مسافروں کی جان اور مال سب اللہ تعالیٰ کے حوالے کیونکہ پاکستان ریلویز کی مسافر ریل گاڑیاں ہوں یا مال بردار، پہلے سے کھڑی ریل گاڑی سے ٹکرانے یا چلتی ریل گاڑیوں کا اچانک پٹڑیوں سے اتر کر حادثات کا شکار ہونا ایک معمول بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے لیے 180 دن کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی و انتظامی مسائل اور امن و امان کی صورتحال کے باعث مزید وقت درکار ہے۔ مزید پڑھیں
گزشتہ چند برسوں میں 100 ارب ڈالر ملک سے باہر منتقل ہوئے، تاجر 30 فیصد سرمایہ واپس لائیں: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران تقریباً 100 ارب ڈالر ملک سے باہر منتقل ہوئے ہیں، تاہم اگر کاروباری طبقہ سنجیدہ اقدام کرے تو اس کا ایک قابلِ ذکر حصہ واپس لایا جا سکتا ہے، جس سے ملکی معیشت کو فوری سہارا مل سکتا ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا مالی پیکیج: 3 ارب ڈالر اضافی معاونت ، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مالی معاونت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے مزید 3 ارب ڈالر فراہم کرنے اور پہلے سے موجود 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جسے پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی و کی رپورت کے مزید پڑھیں
امریکی سفارتخانےکے ڈپٹی چیف آف مشن کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں اہم امور، عالمی صورتحال اور خطے میں امن و امان سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا مزید پڑھیں
ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ، شہری 16 گھنٹے تک بجلی سے محروم
ملک بھر میں بجلی کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں 8 سے 16 گھنٹے تک طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری شدید گرمی میں سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں تاجر عامر اعوان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت
اسلام آباد: اسلام آباد میں تاجر عامر اعوان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی، جہاں پولیس نے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات کا بھی اضافہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پیش کیا۔ عدالت نے ملزمان کا 9، 9 دن کا مزید پڑھیں
’’کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا‘‘، شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کراچی سے متعلق ایک ایسا دلچسپ تبصرہ کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران شرمیلا نے شہرِ قائد کا موازنہ براہِ راست پیرس سے کر ڈالا، جس پر محفل میں موجود افراد بھی مسکرا اٹھے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ مفت دینے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز شریف نے کاشتکار سے 3500 فی من گندم فوری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلے کے تحت رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سینٹر سے فی ایکڑ 10 بوری باردانہ دیا جائے مزید پڑھیں