اسلام آباد: پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب خاموشی سے لیکن مستقل مزاجی کے ساتھ ایک نئے 4فریقی ڈھانچے کو باقاعدہ شکل دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں اہم علاقائی ممالک پر سفارت کاری اور سیکیورٹی پر زیادہ قریبی ہم آہنگی پیدا کرنے کا دبائو ڈال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط جلد ملنے کی توقع
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام کی نئی قسط کی جلد منظوری کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تقریباً 1.3 ارب ڈالر جلد موصول ہونے کی توقع ہے جبکہ موجودہ پروگرام میں کسی اضافے یا تبدیلی کی فوری ضرورت نہیں۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، تجارت اور سرمایہ کاری پر زور
واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان ملاقاتوں کو پاکستان اور مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں سعودی فنڈ کے سربراہ سے ملاقات، شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد سے اہم ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور ترقیاتی شراکت داری کو مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: سندھ میں پاسپورٹ بنوانے والوں کی تعداد نصف رہ گئی
کراچی: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کمی کی مزید پڑھیں
کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا، شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کراچی کو پیرس سے تشبیہ دے دی، جس پر دلچسپ ردعمل سامنے آیا۔ نجی ٹی وی شو کے دوران ایک سیگمنٹ میں میزبان نے ان سے خالی جگہ پُر کرنے کا سوال کیا کہ “کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے مزید پڑھیں
ضبط شدہ 400 کلو چاندی چوری کرنےکے الزام میں کسٹمز کے 2 اہلکار گرفتار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ضبط شدہ چاندی چوری کرنے کے الزام میں پاکستان کسٹمز کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ گرفتاریاں کوئٹہ سے عمل میں لائی گئیں اور ملزمان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آر مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے بائیکرز سبسڈی منصوبے میں بڑی پیشرفت
لاہور: پنجاب میں کتنے بائیکرز کو پنجاب حکومت کتنے ارب کی سبسڈی دے گی، تفصیلات سامنے آگئی۔ ذرائع ایکسائز کے مطابق پنجاب حکومت نے بائیکرز سبسڈی کے لیے محکمہ پنجاب خزانہ پنجاب سے 24 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے بائیکرز سبسڈی رقم کی منظوری کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو مزید پڑھیں
ایران جنگ کے دوران پاکستان کی ہوابازی کے شعبے میں شاندار کردار
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں پاکستانی ائیرٹریفک کنٹرولرز کی شاندار کارکردگی رہی۔ عالمی ادارے نے پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کی کارکردگی کا اعتراف کیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشن کا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر ٹریفک کنٹرولرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ شدید دباؤ اور خطرات مزید پڑھیں
ہارورڈ پاکستان کانفرنس: عالمی ماہرین کا پاکستان کی معاشی اصلاحات اور خارجہ پالیسی پر اظہارِ اطمینان
ہارورڈ یونیورسٹی میں 12 اپریل کو پاکستان کانفرنس 2026 کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں پاکستان سے متعلق مختلف موضوعات پر بحثیں ہوئیں۔ موضوعات میں پاکستان کی تخلیقی صلاحیتوں، سماجی جدت ، خارجہ پالیسی، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن مزید پڑھیں