اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، جسے دونوں شخصیات کی جانب سے خوشگوار اور مثبت قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان شاہد آفریدی کے گھر پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکیورٹی اداروں کی کارروائی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 3جاسوس گرفتار
راولپنڈی : پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے ایک مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے لیے جاسوسی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور مزید پڑھیں
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری، پاکستان کی ثالثی میں پیش رفت کا دعویٰ
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی سطح پر مذاکرات اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور ممکنہ حل کے لیے کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی حل کے لیے براہِ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں اور ژالہ باری کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا
موسم کی صورتحال کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کے امکانات ظاہر کیے ہیں، جس کے بعد متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ ،گرفتار کرکےپیش کرنے کاحکم
اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مقدمے کی سماعت سول جج عباس شاہ نے کی، جس میں سہیل آفریدی کے خلاف مزید پڑھیں
پاکستان امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کیلئے پُرامید ہے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ خطے میں جاری سفارتی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو ایران اور امریکا کے درمیان جاری مزید پڑھیں
چلاس، پوست کی فصل تلف کرنے پرحملہ،3اہلکارجاں بحق
چلاس: گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان شبیر میر کے مطابق پولیس اہلکار اس علاقے میں پوست کی فصل تلف کرکے واپس آ رہے تھے جس وقت ان مزید پڑھیں
امن مذاکرات کے بعد فضا بہتر ہے، اگلی نشست نتیجہ خیر ہوگی ، خواجہ آصف
اسلام آباد : وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے بعد حالات میں بہتری دکھائی دے رہی ہے اور ان کے اندازے کے مطابق دوبارہ بات چیت کا امکان اب بھی موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے بعد کوئی مزید پڑھیں
ہنگو میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
ہنگو میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ضلع ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا، جہاں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں
ملک میں شمسی توانائی 8000 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی پیداوار 8000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے اور حکومت قابلِ تجدید توانائی کے حصے میں مزید اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کی معیشت پر منعقدہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا مزید پڑھیں