اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں 12 اپریل سے 17 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد جموں و کشمیر اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلامی جمعیت طلبہ، طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک جلدشروع کرے گی: صاحبزادہ وسیم حیدر
لاہور:ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے جلد ملک گیر تحریک شروع کرے گی۔ طلبہ یونین اور بلدیاتی ادارے جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کے بنیادی، جمہوری اور آئینی حق اور مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات تعمیری رہے، جنگ بندی برقرار رکھنے کی امید ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات جامع اور تعمیری رہے، اور امید ہے کہ دونوں ممالک بات چیت کا عمل اور جنگ بندی برقرار رکھیں گے۔ اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقاتوں کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز : پاکستانی جہازوں کو داخلے کے بعد واپس موڑ دیا، کروڑوں لیٹر تیل کی ترسیل متاثر
اسلام آباد: پاکستان کے دو بڑے تجارتی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد اچانک واپس موڑ دیے گئے، جس سے کروڑوں لیٹر خام تیل کی ترسیل کا منصوبہ متاثر ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کے دونوں جہاز، شالامار اور خیرپور، دو روز قبل کویت اور متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات؛ امریکا اور ایران کے مؤقف اور مطالبات میں کتنا فرق ہے؟
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آج امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات ہو رہے ہیں، جس میں پاکستان کی ثالثی میں فریقین کے وفود پیچیدہ اور حساس معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ پاکستان کی طویل اور کامیاب سفارتی کاوشوں کے نتیجے میں ہونے والی یہ بات چیت عارضی جنگ بندی کو مستقل کرنے مزید پڑھیں
سفارتی میدان کے ساتھ پاکستان مذہبی سیاحت کے حوالے سے بھی دنیا میں مقبول
تھائی لینڈ کے بُدھ مت راہبوں نے پاکستان میں موجود تاریخی بدھ مت مقامات کی زیارت کو زندگی کے مقدس ترین لمحات قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بُدھ راہبوں کا 15 رکنی وفد یکم اپریل 2026 کو اسلام آباد پہنچا۔ بدھ راہبوں میں تھائی لینڈ اور لاؤس کے سیاح شامل تھے۔ وفد نے سوات، ٹیکسلا، پشاور مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 746 ڈالر فی اونس کی مزید پڑھیں
کراچی میں رینجرز کی کارروائی؛ ٹینگو گروہ کے 3 کارندے گرفتار
کراچی: سندھ رینجرز نے پٹھان کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹینگو گروہ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں کریم اللہ عرف لالہ ، صابر حسین اور مزمل شاہ شامل ہیں، جو ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ۔ ملزمان سے موبائل فونز مزید پڑھیں
احتیاط یا خوف؟ امریکی نائب صدر کے طیارے کی تاخیر کا معمہ حل
اسلام آباد: ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان آنے والے امریکی نائب صدر کے خصوصی طیارے کی آمد میں غیر معمولی تاخیر دیکھنے میں آئی، طیارہ مقررہ وقت سے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے بعد اسلام آباد پہنچا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امریکی وفد کو صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا، مزید پڑھیں
جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے، ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے۔ ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات اور پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی پر بیان دیتے ہوئے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نےکہا کہ جنگ مزید پڑھیں