گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی  جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی پولنگ کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجا شاہ باز خان نے انتخابات کی تاریخ کا مزید پڑھیں

پاکستان ایک مضبوط، ذمہ دار اور اسٹریٹجک عالمی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، ہارون اختر

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت ہارون اختر خان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو مؤثر سفارت کاری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط، ذمہ دار اور اسٹریٹجک عالمی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں عارضی جنگ بندی اور اس کے بعد فریقین کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ

پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ثناءاللہ ابڑو نے ایکسپریس کو بتایا کہ پہلی برآمدی مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات: غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام آباد مذاکرات 2026 کے سلسلے میں آنے والے تمام شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

دستورِ پاکستان قومی وحدت کی علامت؛ مضبوط جمہوریت کیلیے آئین پر عمل ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت ہے اور یہی آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔ یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین مزید پڑھیں

کراچی؛ نوجوان کی جھلسی ہوئی لاش کی شناخت کرلی گئی، تحقیقات شروع

کراچی: ناردرن بائی پاس سہراب رندھ گوٹھ کے قریب جھلسی ہوئی ملنے والی نوجوان کی لاش کی شناخت کر لی گئی، مقتول نوجوان سعید آباد کا رہائشی اور ایک بیٹی کا باپ تھا، جو گڈز ٹرانسپورٹ لیبر اسکوائر سائٹ ایریا میں بحیثیت منشی کا کام کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جعمرات کو موچکو تھانے کے مزید پڑھیں

سپرنیٹ سیکیور سلوشنز  کا مقامی بینک کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر سائبر سیکیورٹی معاہدہ

کراچی: سپرنیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ نے اپنی ذیلی کمپنی سپرنیٹ سیکیور سلوشنز(پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ذریعے ایک معروف بینک کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کا سائبر سیکیورٹی معاہدہ کرلیا ہے۔ سپرنیٹ سیکیورسلوشنز نے پاکستان کے ایک سرفہرست بینک کے ساتھ 5سالہ معاہدہ کیا ہے۔ سال 2021 میں کیے گئے پہلے 5سالہ معاہدے کی کامیاب تکمیل کے بعد مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں  میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ مزید پڑھیں

جے ڈی وینس کی پاکستان آمد پر سوشل میڈیا سرگرم، دلچسپ میمز کی بھرمار

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم سفارتی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے مستقل حل کے لیے بات چیت میں مصروف ہیں۔ امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں، جو ایرانی نمائندوں کے ساتھ مختلف مزید پڑھیں