پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 12 سے 17 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں 12 سے 17 اپریل کے دوران بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ دوسری جانب سندھ اور بلوچستان میں موسم کے گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں بعض مزید پڑھیں

دوطرفہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض: دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ ‘وزارت دفاع اعلان کرتی ہے کہ برادر ممالک کے درمیان مشترکہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فوج مشرقی سیکٹر میں کنگ عبدالعزیز مزید پڑھیں

میرپورخاص،میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی پر دھرنا جاری

میرپورخاص:میرپورخاص میں نجی میڈیکل کالج کی طالبہ فہمیدہ لغاری کی خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کے ماموں کی مدعیت میں درج مقدمے میں جنسی ہراسانی اور خودکشی پر مجبور کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق لیکچرر اور 2 طالب علم فرسٹ ائیر میں حاصل کردہ مزید پڑھیں

 ایران ،امریکا جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے،مشعال ملک

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کی فتح ہے، جو پاکستان کی غیر معمولی عسکری اور تزویراتی قیادت کی مرہونِ منت ہے۔ مشعل ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے مزید پڑھیں

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد امریکا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد امریکا کے ساتھ مجوزہ مذاکرات میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کوئی معجزہ نہیں، صبر آزما سفارتکاری کا نتیجہ ہے، پاکستانی سفیر

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانا کسی معجزے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک طویل اور مسلسل سفارتی عمل کا ثمر ہے، جس میں صبر، حکمت عملی اور فریقین کی سنجیدہ کوششیں شامل رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب میں اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر اتفاق، اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ یہ اتفاق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی وزیر خزانہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس مزید پڑھیں

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کرپشن کا دھندا ہے جسے ختم ہونا چاہئے: منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مسائل کا فوری تدارک نہ کیا گیا تو جلد عوامی احتجاج کی کال دی جائے گی۔ کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

اوکاڑہ؛ بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کرنے والے شوہر کو 80 کوڑوں کی سزا کا حکم

اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ کورٹ نے بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کرنے والے ملزم شوہر کو کوڑوں کی سزا کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا خلیل احمد خان کی عدالت نے ملزم کو 80 کوڑے مارنے کا حکم سنایا۔ عدالت نے ملزم محمد بوٹا کو 80 کوڑے مارنے کی شرعی سزا سنائی جبکہ ملزم مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارکردگی مؤثر بنانے کیلیے جدید آلات سے لیس کرنا ناگزیر ہے، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی چیلنجزسے نمٹنے کے لیے سی ٹی ڈی کوجدیدآلات سے لیس کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ شعبہ انسداد دہشت گردی  میں جاری ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات کی ضرورت و حصول سے متعلق اہم اجلاس آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرصدارت ہوا، جس میں گفتگو مزید پڑھیں