لاہور: سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترکیہ، سعودیہ اور امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے۔ مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ اپوزیشن کے مشترکہ رویے کی تحسین کرتے ہیں۔ ایران امریکا جنگ بندی مثبت پیش رفت ہے۔ اسلام آباد میں متوقع مذاکرات کے موقع پر اپوزیشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تفتان بارڈر پر ایف آئی اے کے مؤثر انتظامات، 10 ہزار سے زائد مسافروں کی آمد ریکارڈ
کوئٹہ: ایران میں جاری علاقائی صورتحال کے پیش نظر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تفتان بارڈر پر امیگریشن اور بارڈر مینجمنٹ کے انتظامات مؤثر اور فعال رکھے ہیں تاکہ ایران سے واپس آنے والے پاکستانی شہریوں، طلباء، زائرین اور دیگر مسافروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق تفتان بارڈر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عسکری قیادت بھی شریک، اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس گزشتہ شب ہوا اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک تھی، اجلاس میں اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار
کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں ہلکی بارش کے آغاز کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں شہر اور ملحقہ علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ فضا میں خنکی نمایاں ہو گئی ہے۔ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں موسم نے اچانک رخ بدل لیا اور شہریوں نے خوشگوار مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات میں عالمی وفود کی آمد، پاکستان کا ویزا آن ارائیول کا اعلان
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے پیش نظر غیر ملکی مندوبین اور صحافیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آج سے آغاز
کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں، تاہم امتحانی مراکز میں آخری وقت تک تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس صورتحال کے باعث طلبہ اور والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ امتحانات سے ایک دن پہلے ہی ایڈمٹ کارڈز پر درج مراکز تبدیل کر دیے گئے، مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان کی معاشی رفتار سست، شرح نمو 3 فیصد تک محدود
عالمی بینک نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی معیشت سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ میں رواں مالی سال کے لیے شرح نمو کا تخمینہ کم کر کے 3 فیصد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شرح حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مزید پڑھیں
پاکستان بھارت معاہدوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش، عملدرآمد پر سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نافذ العمل 13 معاہدوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن میں باہمی تعاون اور تنازعات کے حل سے متعلق مختلف نکات شامل ہیں۔ وزارت خارجہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بھارت پر 13 میں سے 4 اہم معاہدوں پر عملدرآمد نہ کرنے مزید پڑھیں
پاک بزنس ایکسپریس حادثے کا شکار، ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہونے کے ساتھ پٹری سے بھی اتر گئی
کراچی سے لاہور جانے والی 33 اپ پاک بزنس خانیوال کے قریب افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ٹرین اچانک دو حصوں میں تقسیم ہونے کے ساتھ ساتھ پٹری سے بھی اتر گئی، جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ دورانِ سفر پیش آیا جب ٹرین کے مزید پڑھیں
اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان مزید پڑھیں