جنگ بندی پر ہونے والی تحسین کے ثمرات سمیٹنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی معاہدے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کی تحسین ہو رہی ہے تاہم اس کے ثمرات مؤثر طریقے سے سمیٹنے کے لیے ملک کے اندر سیاسی استحکام ضروری ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید وسعت کےلیے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم 

وزیراعظم شہباز شریف سے سروس لانگ مارچ ٹائرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین جن یانگ شینگ (Jin Yongsheng)  کی سربراہی میں 4 رکنی  وفد نے ملاقات کی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم  نے کہا کہ پاکستان اور چین کے بزنس ٹو بزنس تعلقات میں مزید  وسعت  کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، حکومت پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کرگئے

پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار خان کھوسہ 91 سال عمر میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ گزشتہ ماہ سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت  میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ مزید پڑھیں

یومِ دستور: صدر اور وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے استحکام پر زور

اسلام آباد: 10 اپریل یوم دستور کی مناسبت سے صدر مملکت اور وزیراعظم نے اپنے پیغامات میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے استحکام پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 1973 کا آئین قومی وحدت کی علامت اور ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک مزید پڑھیں

پاکستان میں 93 فیصد عوام حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کے حامی ہیں: سروے

امریکا، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی حکومت کو عوامی سطح پر بھرپور حمایت حاصل ہے۔ گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں 93 فیصد عوام جنگ بندی کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 80 فیصد افراد امن کے قیام کے حوالے سے پُرامید ہیں۔ 8 اور 9 مزید پڑھیں

کے پی کے سولرائزیشن منصوبہ تنازع کا شکار، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی بار بار تبدیلی پر سوالات

پشاور میں خیبر پختونخوا حکومت کے 40 ارب روپے کے سولرائزیشن منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازع کا باعث بن گئی ہے، جہاں ایک ہی ماہ کے دوران اس عہدے پر تیسری بار تبدیلی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلسل تبدیلیوں نے منصوبے کی شفافیت اور گورننس پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق ان کی طبیعت کچھ وقت سے ناساز تھی اور وہ لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج رہے، جہاں وہ آج انتقال کر گئے۔ سردار ذوالفقار کھوسہ نے 1962 میں پہلی بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو کر اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور طویل عرصے تک ملکی سیاست مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ کرنے کیلئے ایپ کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک نیا اقدام متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے “پنجاب پولیس پاکستان” ایپ کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے اب اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ آن لائن درج کرائی جا سکتی ہے۔ اس ایپ کی مدد سے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور مزید پڑھیں

10 اپریل 1988، سانحہ اوجھڑی کیمپ، کیا ہوا، راز نہ کھل سکا

راولپنڈی:  آج سے 38 برس قبل10 اپریل 1988 کو صبح 9 بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پبلک ٹرانسپورٹ عروج سے رواں دواں تھی، کالجز ،یونیورسٹیوں ، اسکولوں میں تیسرا پریڈ چل رہا تھا دکاندار دکانیں کھول کر مال لگا رہے تھے کہ جڑواں شہروں کے شہریوں پر قیامت صغری برپا ہوگئی۔  مزید پڑھیں