کراچی: پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران امریکا جنگ بندی کے معاشی اثرات فوراً ہی عالمی مارکیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز 12920 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 64 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکہ کو اخلاقی، سفارتی اور فوجی شکست ہوئی ہے، حافظ نعیم الرحمان
امریکہ ایران جنگ بندی پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا اہم وڈیو بیان سامنے آگیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عارضی جنگ بندی پر ایرانی قوم کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں، حکومت نے عارضی جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا، پوری پاکستانی قوم مبارک آباد مزید پڑھیں
جنگ بندی میں تعاون پر چین، سعودیہ، ترکیہ، مصر اور قطر کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مذاکرات ہونے پر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مجوزہ اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں خطے میں جنگ بندی اور امن کی کوششوں میں تعاون کرنے والے برادر ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہے، میں چین، سعودی عرب، مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی اور ثالثی کوششوں پر مبارکباد
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون مزید پڑھیں
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، خطے میں امن کوششوں پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد:خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی اور ثالثی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امن کے قیام کے لیے کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
فضائی آپریشن کی بحالی شروع، خلیجی روٹس پر پروازیں دوبارہ فعال
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک کی جانب سے فضائی حدود کی بندش بھی بتدریج ختم کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے بڑے ایئرپورٹس، جن میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی شامل ہے، سے خلیجی ممالک مزید پڑھیں
اسرائیل امن کوششوں کو سبوتاژ کررہا ہے، پاکستان کی لبنان پر حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی مزید پڑھیں
ایران امریکا معاہدہ ہوا تو پاکستان سمیت دیگر ممالک ضامن بن سکتے ہیں، رپورٹ
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے ممکنہ مذاکراتی عمل کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے تحت 10 اپریل کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست بات چیت ہونے جا رہی ہے۔ سفارتی ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
نجی اسکولوں کے غیر قانونی رولز کے خلاف کارروائی، ریجنل محتسب نے انکوائری کا حکم دے دیا
شہید بینظیر آباد: نجی اسکولوں کی جانب سے مبینہ طور پر غیر قانونی رول اینڈ ریگولیشنز اور والدین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ہومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کی رجسٹرڈ ٹیم نے ریجنل محتسب اعلیٰ کے دفتر میں باقاعدہ درخواست ثبوتوں کے ساتھ جمع مزید پڑھیں
بلوچستان میں ہزاروں سرکاری گاڑیاں لاپتا، ریکارڈ غائب
کوئٹہ: بلوچستان میں سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق ایک بڑے انکشاف میں ہزاروں گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ڈیٹابیس میں مجموعی طور پر 14 مزید پڑھیں