محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں حکومت کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم تقاریر کے دوران اپوزیشن رہنماؤں نے موجودہ صورتحال میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہوئے قومی یکجہتی، مکالمے اور امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حالیہ پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امریکا۔ایران مذاکرات کا آغاز متوقع، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی وفود کی اسلام آباد آمد متوقع ہے، جہاں ہفتے کے روز باضابطہ بات چیت کا آغاز ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور سلمان صفدر کی ملاقات، جلسہ منسوخی کا پیغام سامنے آ گیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کے وکیل سلمان صفدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں اہم سیاسی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر ہونے والی اس ملاقات کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ مزید پڑھیں

“اسلام آباد ٹالکس” ایکس پرٹاپ ٹرینڈبن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ جنگ میں سیزفائر پر دنیا بھر میں پاکستان کے چرچے ہورہے ہیں، سوشل میڈیا ایکس پر بھی اسلام آباد ٹالکس ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔  صارفین تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے تو ماہرین کا کہنا ہے یہ بات انتہائی قابل ستائش ہے کہ دنیامیں امن کے فیصلے اب پاکستان میں ہوں گے۔ ایران مزید پڑھیں

تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر  بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی: سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد سبسڈی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدرت 1.72 ارب روپے کے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد کےلیے اجلاس  ہوا، جس میں صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، مکیش کمار چاولہ، محمد بخش خان مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

اسلام آباد: تھانہ کرپا کی حدود میں خاوند نے معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ خاتون اور خاوند کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بیساکھی میلے کیلئے 2800 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

پاکستان نے بیساکھی میلے کے موقع پر بھارت کے 2800 سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق سکھ یاتری 10 سے 19 اپریل 2026 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی سالانہ مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ یاتری اپنے قیام کے دوران مختلف مقدس مقامات کی یاترا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: اڈیالہ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں خصوصی ناکے قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ہر تھانے کی حدود میں تین ناکے لگائے گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل جانے والے اہم مزید پڑھیں

پٹرول 55 ، ڈیزل 100 روپے لٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: امریکا ایران جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے، اسی طرح ڈیزل کی مزید پڑھیں