پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کے داخلے کی سخت مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر گزشتہ روز فوجی اہلکاروں کے ہمراہ مسجد کے احاطے میں داخل ہوئے اور صحنوں کا دورہ کیا، جس پر مسلم دنیا میں شدید ردعمل سامنے آیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری مزید پڑھیں
ایران امریکا بیٹھنے کو تیار تھے، اسرائیل نے مذاکرات کامیاب دیکھ کر بڑا حملہ کردیا، اسحاق ڈار
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے حوالے سے کل بڑی پیشرفت ہوئی اور اس کامیابی کو دیکھ کر اسرائیل نے بڑا حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ایوان بالامیں کہا ہے امریکا ایران جنگ کے معاملے میں کل رات سے پہلے بہت پرامید مزید پڑھیں
سعودیہ پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈر کانفرنس نے سعودی عرب میں پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس حملوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حملوں کو غیر ضروری اور کشیدگی میں اضافہ قرار دیا اور کہا کہ سعودی عرب پر حملے مشرق وسطی کا تنازع حل کرنے کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کے سعودی، مصری اور ترک وزرائے خارجہ سے اہم رابطے
اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں اہم سفارتی رابطوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ فیصل مزید پڑھیں
اسلام آباد عالمی سفارتکاری کا مرکز، پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا مذاکرات پر تیار
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب سفارتکاری کی بدولت بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات اسلام آباد میں کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے جہاں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے گا۔ ایرانی نیشنل سپریم کونسل کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں
خیبر میں سیلابی ریلے نے گاڑی بہا دی، 3 افراد جاں بحق
خیبر: پاک افغان شاہراہ نیکی خیل کے مقام پر سیلابی ریلے نے ایک گاڑی کو بہا دیا جس کے نتیجے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق رات بھر ہونے والی موسلادھار بارش مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، 64 پروازیں منسوخ، کراچی سب سے زیادہ متاثر
کراچی: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے، اور ملک بھر میں متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج ملک کے 5 بڑے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے مجموعی طور پر 64 مزید پڑھیں
پیٹرول سستا ہونے کے باوجود شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال ریلیف کے منتظر
اسلام آباد: ملک میں پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب 80 روپے فی لیٹر کمی کے باوجود شہریوں کی جانب سے عدم اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ حکومتی اعلان کے باوجود موٹر سائیکل سوار تاحال اضافی ریلیف کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم Shehbaz Sharif کی جانب سے اعلان کے بعد مزید پڑھیں
پنجاب میں کسانوں کے لیے بڑا ریلیف پیکیج، ڈیزل پر بھاری سبسڈی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کے کاشتکاروں کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد زرعی لاگت کو کم کر کے کسانوں کو مالی بوجھ سے نجات دلانا ہے۔ اس پیکیج کے تحت گندم کاشت کرنے والے چھوٹے کاشتکاروں کو خصوصی مالی معاونت فراہم کی جائے مزید پڑھیں