موٹرسائیکل سواروں کے ماہانہ فیول اخراجات میں 4500روپے اضافہ، رکشے اور بائیکیا کا سفر بھی مہنگا ہوگیا

کراچی: پٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد رکشہ اور موٹر سائیکل پر از خود ٹراسپورٹ سروس فراہم کرنے والوں نے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرول مہنگا ہونے سے موٹر سائیکل سواروں کا یومیہ فیول خرچہ 150 روپے بڑھ گیا جس سے انکے ماہانہ ٹرانسپورٹیشن اخراجات میں 4500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نے پیٹرولیم منصوعات میں اضافے کے بعد شہریوں کو مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 65 فیصد اضانے کا اعلان

کراچی: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 65 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہو گیا، لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 80 ہزار سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کردیا گیا۔  لاہور سے پشاور کا کرایہ ایک لاکھ سے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب ہم منصب سے رابطہ کیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ ایران سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی اصل قیمتوں اور اضافی ٹیکسوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اب ان کی درآمدی قیمتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول 271 روپے اور ڈیزل 496 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی کے باعث براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد کمی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی میں اعتراف کیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدہ حالات کے سبب براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 55 فیصد تک بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ حکومت نے اس گراوٹ کو ملکی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری، کاشتکاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو عوام کیلئے مفت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق اب اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس اور اسپیڈو بس سروس کے مسافروں کو ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ گرین الیکٹرک بس سروس میں بھی سفر مکمل طور پر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے، صاحبزادہ وسیم حیدر

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ عوام کا معاشی قتل عام ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے: شدت 6.3 ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،آزاد کشمیر سمیت پشاور اورپنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی  میں 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء  کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے ساتھ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے مزید پڑھیں