اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو ملک کا روشن مستقبل قرار دیتے ہوئے یوتھ پروگرام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شہباز شریف کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کی پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی
کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ بازارِ مزید پڑھیں
ایران امریکا جنگ بندی میں کامیابی پر شہباز شریف اور عاصم منیر کو خراج تحسین، مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں پیشرفت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم رہا۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو بھی سراہا اور اسے امن کے مزید پڑھیں
چولستان میں زیادہ گندم کھانے سے 113 بھیڑیں ہلاک
بہاولپور کے صحرائے چولستان میں قلعہ ڈیراور کے قریب دلوش ڈھار کے علاقے میں 113 بھیڑوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے مقامی افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کے مطابق ریوڑ بھوک اور پیاس کے باعث کٹی ہوئی گندم کے کھیتوں میں داخل ہوا جہاں بھیڑوں مزید پڑھیں
پاکستان نے امن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، شاہد آفریدی کا بیان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حالیہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ملک کو پیس میکر قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام امن کا درس دیتا ہے اور اسی بنیاد پر پاکستان مزید پڑھیں
آج وزیراعظم شہباز شریف کا اہم خطاب متوقع، قوم کو معاشی و سفارتی صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ خطے کی موجودہ صورتحال، حالیہ کشیدگی اور پاکستان کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ ذرائع کے مطابق خطاب میں امن کے قیام کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور عالمی سطح پر ادا کیے گئے کردار سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
پنجاب کے 17 اضلاع میں مفت پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ایسے 17 اضلاع میں جہاں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود نہیں، مفت ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں گوجرانوالہ، ملتان اور سیالکوٹ میں فری ٹرانسپورٹ پائلٹ منصوبے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبے مزید پڑھیں
قومی شناختی کارڈ کی تجدید کیلیے نادرا کی نئی سہولت متعارف
اسلام آبا: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید کیلیے نئی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہوئے 5 سال یا کم عرصہ ہوا ہے تو اب آپ اس کی تجدید پاک آئی ڈی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا امریکی صدرسے رابطہ: ایران کو دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کر کے ایران کو دی گئی ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا اور کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت خطے کے دیگر حصوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی امن کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس تاریخی مزید پڑھیں