واشنگٹن: ڈیمو کریٹک رہنما عائشہ خان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں عائشہ خا ن نے ایران اور امریکا کی قیادت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان، افغانستان تنازع کا جامع پرامن حل نکالنے پر متفق ہوگئے ہیں، چین
چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے ارومچی میں امن مذاکرات کے دوران اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع کا جامع حل تلاش کیا جائے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان اور افغانستان نے چین میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات پر اہم شاہراہیں بند، شہریوں کیلیے متبادل روٹس جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت متعدد اہم شاہراہوں کو مختلف اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 9 اور 10 اپریل کو شہر کے مزید پڑھیں
حیدرآباد، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء کا الٹی میٹم ختم، آج احتجاج کا اعلان
حیدرآباد: آل سندھ لائزر ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے جبکہ حکومت کو دیا گیا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم بھی آج ختم ہو رہا ہے۔ کمیٹی کے سیکریٹری اسرار چانگ ایڈوکیٹ نے اعلان کیا ہے کہ تمام وکلاء اور شہریوں مزید پڑھیں
امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود مذاکرات کیلیے آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان اہم سفارتی کردار ادا کرنے جا رہا ہے جہاں جے ڈی وینس اور ایرانی قیادت پر مشتمل وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس آج رات کے وقت اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ اہم امریکی شخصیات مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت مسترد
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، اس حوالے سے تحریک انصاف راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری عاقل خان کو بھی باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا کل راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کل جمعرات کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جنگ میں ایک ہفتہ کیا ایک دن بھی لمبا ہو جاتا ہے،ایسا وقت آتا ہے جب قوموں کو ایک ہو کر سامنے آنا پڑتا مزید پڑھیں
جنگ بندی پر وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کو سراہتا ہوں : نوازشریف
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی حالیہ سفارتی پیش رفت کو اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت کی کوششوں کو سراہا ہے، جس کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتکاری رنگ لے آئی، عالمی جنگ ٹل گئی، خواجہ آصف
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کی ایک بڑی جنگ رکوانے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں ملک کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کا اعلان
اسلام آباد :تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی مکالمے، قانون کی حکمرانی اور جمہوری عمل کے فروغ پر زور دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق تحریک کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، مشرقِ مزید پڑھیں