اسلام آباد: نیشنل جوڈیشل کمیٹی نے لاپتا افراد کے کمیشن کی سربراہی کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرِ صدارت نیشنل جوڈیشل کمیٹی کا 59 واں اجلاس ہوا جس میں فیڈرل شرعی کورٹ اور تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس سمیت اٹارنی جنرل نے شرکت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، مارچ میں 3.8 ارب ڈالر موصول
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مارچ 2026 میں ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گزشتہ ماہ کے دوران 3.8 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مارچ 2026 میں کارکنوں کی ترسیلات زر سے متعلق جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کا اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کرتے ہوئے تمام جامعات کو 15 اپریل تک داخلے مکمل کرنے حکم دے دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں خالی نشستوں کو مکمل کرنے کے لیے پاسنگ پرسنٹیج میں 3 مزید پڑھیں
پی ٹی اے کا موبائل سم بلاک کرنے کا عندیہ، کون لوگ متاثر ہوں گے؟
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائر شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سموں کو بلاک کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل صارفین کیلیے اہم ہدایت جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کے نام پر موجود سم کو مزید پڑھیں
جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کئی راتیں جاگے، ایرانی و امریکی قیادت سے رابطے میں رہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایران امریکا مذاکرات میں اہم کردار پر فیلڈ مارشل کے لیے تالیاں بجائی گئیں، وزیراعظم نے کہا کہ فیلڈ مارشل کئی راتیں جاگے جس میں وہ ایرانی اور امریکی قیادت سے رابطے میں رہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں اضافہ
اسلام آباد: ملک بھر سمیت کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد پہلے ہی مہنگائی کے دباؤ کا شکار عوام پر مزید مالی بوجھ پڑ گیا ہے۔ اس حکومتی فیصلے کے اثرات اپریل کے بجلی کے بلوں میں واضح طور پر نظر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات، عالمی طاقتوں کی شرکت متوقع
اسلام آباد: ایران اور امریکا کے مابین جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے اہم مذاکرات کا انعقاد پاکستان کے دارالحکومت میں کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سفارتی پیش رفت کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے ایک انتہائی سنجیدہ اور کلیدی اقدام مزید پڑھیں
ایکسپائر شناختی کارڈ پر موبائل سم بلاک ہوگی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ان تمام شہریوں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا عندیہ دیا ہے جن کے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہو چکی ہے۔ ادارے کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ وہ شہری جن کے پاس ایکسپائر شناختی کارڈز ہیں، وہ فوری طور پر نادرا سے اپنے کارڈز کی مزید پڑھیں
پاک افغان تنازع کے جامع اور پائیدار حل پر اتفاق، خطے میں امن کی نئی امید پیدا
بیجنگ: چین کی میزبانی میں ارومچی میں ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان نے باہمی تنازع کے جامع اور پرامن حل کی جانب پیش رفت پر اتفاق کر لیا ہے، جسے خطے میں استحکام کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے مزید پڑھیں
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام کو خصوصی مہمانوں کے طور پر مدعو کیا جائے گا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت پاکستان آنے والے دیگر اعلیٰ امریکی حکام کو خصوصی مہمانوں کا درجہ دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور حالیہ جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والی مزید پڑھیں