لاہور: وساکھی میلہ اور خالصہ کے 327 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلیے تقریباً 2800 بھارتی سکھ یاتری آج خصوصی انتظام کے تحت واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔ حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس سے کشیدہ تعلقات اور بند سرحدوں کے باوجود سکھ یاتریوں کی آمد کیلیے پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکا-ایران ثالثی کے معاملے پر اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اقدامات کاجائزہ لیا اور فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر تعریف کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وزیراعظم مزید پڑھیں
سبی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، متعدد علاقوں کی گیس سپلائی معطل
سبی: بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی کارروائی کرتے ہوئے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی ٹیچنگ ہسپتال کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
مذاکرات میں قابل قبول امن فارمولا طے کرنیکی کوشش کی جائیگی
کراچی: دنیا کی معیشت کو بحران سے نکالنے اور عالمی سطح پر ایک بڑے امن معاہدے کیلیے اسلام آباد بیٹھک میں امریکا اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے براہ راست مذاکرات پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں آج ہوں گے. امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے،ایرانی مزید پڑھیں
پاکستان عالمی سفارتی سرگرمیوں کامرکز بن چکا، دنیا کی نظریں اسلام آباد پر مرکوز ہیں، خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ 25 سال کی مسلسل محنت رنگ لے آئی ہے اور پاکستان اب ہم ایک ایکسکلوژو کلب کا رکن بن چکا ہے، ملک کی سلامتی کو خدا کے فضل سے مضبوط ضمانت حاصل ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد بہت کم مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرول 78 روپے سستا کرنے کی تردید کر دی
اسلام آباد:حکومت نے پٹرول 78 روپے سستا کرنے کی تردید کر دی۔ پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں سے متعلق تردیدی بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم قیمتوں پر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، میڈیا سے مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکا ایران جنگ بندی میں تاریخی کردار ادا کیا، سردار مسعود خان
اسلام آباد :آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی اور اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان نے ایک تاریخی اور غیر معمولی سفارتی کردار ادا کیا ہے، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات جنگ بندی کو مستقل معاہدے میں بدل سکتے ہیں،پاکستانی ہائی کمشنر
لندن:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی ایک اہم پیش رفت ہے اور اسلام آباد میں متوقع مذاکرات اس جنگ بندی کو مستقل امن معاہدے میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے مزید پڑھیں
عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق ہتک کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حق دفاع ختم کر دیا تھا، جس کے بعد سپریم مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں اہم امور پر گفتگو کے علاوہ انہوں نے جنگ بندی پر مبارکباد پیش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق یہ رابطہ مزید پڑھیں