تھانہ مراد پور کی حدود میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی، جہاں ماں نے اپنے ہی بیٹے کا گھر لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماں نے آشنا کے ساتھ مل کر بیٹے کے گھر کا صفایا کر دیا، بیٹا فاتحہ خوانی کے بعد گھر آیا تو 35 لاکھ روپے نقدی اور 5 تولے سونا غائب تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔ یومِ دستور (10 اپریل) کی مناسبت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کا مزید پڑھیں
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل
پاکستان دنیا میں امن کی پہچان اور روشن مثال بن گیا، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ایک سو ایک بہترین پاسپورٹ میں شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک سو ایک بہترین پاسپورٹس میں شامل ہوگیا ، عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اسے پاکستان کی سفارتکاری کی بڑی کامیابی قرار دیا مزید پڑھیں
ولی عہد محمد بن سلمان کی سرپرستی میں دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم کی سعودی عرب کے وزیرخزانہ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ کیا جبکہ وزیراعظم نے کہا کہ ولی عہد کی سرپرستی میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رشتہ مزید مستحکم ہوگا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ایک روزہ مزید پڑھیں
حکومت کا بڑا ریلیف، پیٹرول 12 روپے اور ڈیزل 135 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 12 مزید پڑھیں
امن ہی واحد راستہ ہے، بلاول کا عالمی برادری کو واضح پیغام
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے پاس کسی بھی قسم کے “پلان بی” کی گنجائش نہیں اور موجودہ حالات میں واحد قابل عمل راستہ پلان اے یعنی امن ہے، خطے میں پائیدار امن کے بغیر دنیا مزید بڑے بحرانوں کا سامنا کر سکتی ہے۔ برطانوی ٹی مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن، 18 غیر ملکی عملہ محفوظ
شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے ایک کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تجارتی بحری جہاز کے 18 غیر ملکی افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ اس کارروائی کو بروقت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
1973 کا آئین قومی اتحاد اور وفاق کی مضبوطی کی علامت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کی وفاقی وحدت، قومی اتحاد اور جمہوری تسلسل کی روشن علامت ہے، یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قوم نے اتفاقِ رائے سے ایک ایسا دستاویز مرتب کیا جو آج بھی ریاست مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی سے کاروبار کے آغاز کے بعد تیزی کا رجحان
کراچی: بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا، تاہم اس کے بعد مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعرات کے روز 3400 پوائنٹس کی بڑی مندی کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 62 ہزار مزید پڑھیں
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 95ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 723ڈالر فی اونس کی مزید پڑھیں