خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں نے تباہی کے مناظر رقم کر دیے ہیں، مختلف اضلاع میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 25 مارچ سے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیرون ملک مقیم پاکستانی یوٹیوبرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور
بیرون ملک مقیم پاکستانی یوٹیوبرز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانی یوٹیوبرز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور کررہی ہے جس میں یوٹیوبرز کی ویڈیوز پر 1 ہزار ویوز پر 195 روپے کی وصولی کی جائے گی۔ انکم ٹیکس کی مجوزہ شرح مزید پڑھیں
اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلیے مفت کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں تمام سرکاری ٹرانسپورٹ شہریوں کے لیے مفت کر دی گئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت کا آغاز کل سے ہوگا، یہ سہولت اگلے 30 دن تک برقرار رہے گی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے خلاف ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت عالیہ میں ایک متفرق درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیل کے بجائے بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے ۔ مزید پڑھیں
شہباز شریف ہتک عزت کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے لیاقت باغ جلسے کیلیے اجازت مانگ لی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 اپریل لیاقت باغ جلسے کے لیے اجازت مانگ لی۔ ضلعی سیکرٹری جنرل عاقل خان نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کروا دی۔ وکلاء ٹیم ہمراہ تحریک انصاف رہنما ڈپٹی کمشنر دفتر پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف پرامن ملک کی سب مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے ایران امریکا کشیدگی میں ثالثی کے دعووں کی تردید کر دی
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکا اور ایران کے مابین ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے مزید پڑھیں
توانائی بچت کا بڑا منصوبہ: مارکیٹس اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت ملک میں توانائی کی بچت کے لیے کاروباری مراکز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار محدود کرنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملکی معیشت پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنا اور ایندھن کی کھپت میں نمایاں کمی مزید پڑھیں
ٹول ٹیکس میں اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ وزیر اعظم کی ہدایات پر ٹول پلازہ فیس میں ہونے والا سہہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کیے۔ وفاقی مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف
ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیرِ اعظم پاکستان کی طرف سے ریلوے مسافروں کے لیے بڑا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ڈیزل قیمتوں میں اضافے کا اثر خود برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق آپریشنل اخراجات پورے کرنے کے لیے ٹرین کرایوں میں 30 مزید پڑھیں