پشاو؛ میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آؤٹ ہونا معمول بن گیا

پشاور: میٹرک امتحانات میں پرچوں کا آؤٹ ہونا معمول بن گیا، آج اردو کا پرچہ امتحان سے قبل آوٹ ہوگیا۔ ایم سی کیوز امتحان شروع ہونے سے پہلے منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہوا تھا، تعلیمی بورڈ امتحانی نظم و ضبط برقرار رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ چیئرمین پشاور بورڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نجی میڈیکل کالج کو 18لاکھ سے زائد سالانہ فیس وصولی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالج کو 18 لاکھ روپے سے زائد سالانہ فیس وصولی سے روک دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی کالج کی طالبہ یمنیٰ یاسر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے شفقت عباس تارڑ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے، کرنٹ لگنے کے واقعات پی آئی بی کالونی، سائٹ سپرہائیوے، ایم اے جناح روڈ سیون ڈے اسپتال کے قریب اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آئے مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان، گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کے سب سے بڑے اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 24 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 مزید پڑھیں

شہباز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا اور وزیراعظم شہباز شریف ملک کی بہتری کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے اور یہاں کی ثقافت اپنی مثال مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی کا فیصلہ، 100 روپے کا ریلیف اور درجنوں شرائط

پاکستان میں اس وقت عام شہری شدید مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، حالیہ دنوں میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا جانے والا نمایاں اضافہ عوامی سطح پر شدید تشویش کا باعث بنا ہے، اس اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت کا 458.41 روپے تک پہنچ جانا عام آدمی کے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کے لئے ٹرانسپورٹ کا سفر مفت کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی داراالحکومت اسلام آبادمیں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ کل سے اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ آئندہ 30 روز کے لیے مفت کر دی جائے گی۔یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر عوامی ریلیف کے لیے اٹھایا گیا ہے، جبکہ اس مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا

لاہور:مہنگائی کی شرح 9 فیصد سے اوپر چلی گئی، صرف 1 ہفتے میں ایل پی جی، گوشت، انڈے، دالیں، دودھ سمیت متعدد اشیاءمہنگی ہونے سے مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔  حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 8.24 فیصد سے بڑھ کر9.12 فیصد ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا، عالمی حالات بہتر ہوتے ہی مزید ریلیف دیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر ڈرٹی بم گرایا ہے: منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ فیصلے کے ذریعے عوام پر مہنگائی کا ایک نیا بوجھ ڈال دیا گیا ہے اور گویا ان پر “ڈرٹی بم” گرا دیا گیا ہو، گزشتہ ایک مزید پڑھیں