اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی جس میں ملکی اور بیرونی قرضوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت نے پنگا لیا تو بھرپور جواب ملے گا: خواجہ آصف کا سخت ردعمل
خواجہ آصف نے بھارت کی جانب سے دیے گئے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو پاکستان کی مسلح افواج پہلے سے زیادہ مؤثر اور سخت جواب دیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں
حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ممکنہ سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کردیا، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سو روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعتراف
وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خطے کی صورت حال کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد کمی آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر انچارج برائے وزیر اعظم آفس نے ملکی معاشی صورتحال کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔ ان تفصیلات میں وفاقی حکومت کا براہ راست بیرونی سرمایہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ، اعلان صوبے کریں گے
اسلام آباد: حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پیدا ہنگامی حالات میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کفایت شعاری اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا،کاروباری مراکز، مارکیٹیں مزید پڑھیں
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، مریم اورنگزیب کا پیغام
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ مزید پڑھیں
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کو 458 مزید پڑھیں
معاشی بچت، جنگ بندی کی کوششیں اور عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں معاشی بچت، جنگ بندی کی کوششیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں خطے کی صورتحال اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بلاول زرداری، عاصم منیر، مزید پڑھیں
ایران ،امریکا جنگ: پاکستان کی سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کی گئی ہیں اور نائب وزیراعظم مزید پڑھیں
کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک کا ردعمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا، وفاقی وزیر دفاع
اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے لیے پُرعزم ہے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک کا ردعمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا۔ بھارت کی جانب سے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ایک مزید پڑھیں