ملکی سطح پر تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے جب کہ وزیرستان بلاک میں اسپن وام-1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع ہوگئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اسپن وام-1 منصوبے کا افتتاح کر دیا، ماڑی انرجیز نے کہا کہ اسپن وام-1 دریافت سے پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تھربجلی فراہمی : اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتری کے نتیجے میں 25 سے 30 ملین ڈالر کی سالانہ بچت
وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں اور وفاقی وزیر برائے پاور، آویس احمد لغاری کی اسٹریٹجک ہدایت پر، پاور ڈویژن نے تھر کول مائننگ میں آپریشنل مسائل کے خاتمے کے لیے اہم اصلاحات کا آغاز کیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدامات ڈیزل کی کھپت میں کمی لا کر قومی مزید پڑھیں
پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں تین روز بند رکھنے کا اعلان
لاہور: پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 مزید پڑھیں
موٹروے ایم-2 پر بڑی کارروائی، 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کوکین برآمد، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار
لاہور: موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر سیال موڑ کے قریب موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کوکین برآمد کرلی اور خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب موٹروے پولیس نے لین وائلیشن پر ایک مشکوک گاڑی مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی بڑی کوشش کو بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا ۔ اس کامیاب آپریشن کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی مزید پڑھیں
بینک ایس ایم ایس چارجز میں ہوشربا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے وضاحت طلب کر لی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بینکوں کی جانب سے صارفین کو بھیجے جانے والے ایس ایم ایس پر ٹیلی کام کمپنیوں کی بھاری وصولیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد بڑھتی قیمتوں کی مزید پڑھیں
پنجاب پولیس گجرات کا جوان فرض کی راہ میں شہید، گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری شہادت
گجرات: گجرات کے تھانہ کڑیانوالہ کی چوکی جلالپور صوبتیاں میں تعینات پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عمر آفتاب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک فیملی سے زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے ان کا تعاقب کیا۔ اس دوران مزید پڑھیں
لاہور، گھر میں آتشزدگی سے دو معصوم بچے جاں بحق
لاہور: ڈی ایچ اے فیز 5، جے بلاک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں لگنے والی آگ نے دو کمسن بچوں کی زندگیاں چھین لیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں مگر بدقسمتی سے جب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط، شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا پلان وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت، 6 ہزار طلبہ کو تربیت دینے کامعاہدہ طے
اسلام آباد: پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی جانب ایک اہم اور فیصلہ کن پیش رفت ،مصنوعی ذہانت سے متعلق تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ دستخط چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیے گئے۔ معاہدے کے تحت ملک بھر کی تقریباً 100 جامعات میں مزید پڑھیں