اسلام آباد میں دنیا بھر کا سفر سائیکل پر کرنے والے ایک جرمن شہری کو پہنچتے ہی چوری کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی شہری نے رات گزارنے کے لیے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے کے قریب کیمپ لگایا تھا۔ اگلی صبح جب وہ بیدار ہوا تو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوشہرہ میں بڑی کارروائی، 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل برآمد
نوشہرہ: فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FIA) نے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں غیر قانونی طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرولیم مصنوعات برآمد کر لی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی میں چھاپہ مار کارروائی کے مزید پڑھیں
غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کی اپنی مجبوریاں اپنی جگہ، لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شدید لہر پیدا ہو رہی ہے۔ سماجی رابطوں پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لکھا کہ ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی مزید پڑھیں
بلوچستان میں حالیہ بارشیں اور ژالہ باری، زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے بعد زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے، جبکہ متعدد چھوٹے بڑے ڈیم بھی بھر گئے ہیں جس سے زمینداروں اور باغبانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ بارشیں صوبے کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت مزید پڑھیں
اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف عمر ایوب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے خلاف اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت دو رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید شامل تھے۔ درخواست مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شرکت کی، وزیراعظم آزاد کشمیر بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی
آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت دہشتگردوں کے ناپاک عزائم زمیں بوس ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن غضب للحق کی بدولت فروری 2026 کے مقابلے میں مارچ 2026 میں دہشتگردی کے واقعات میں 59 فیصد کمی آئی ہے۔ عرب نیوز نے معروف تحقیقاتی ادارے "سنٹر فارریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز” کی مزید پڑھیں
معاشی بچت، جنگ بندی اور عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بچت، جنگ بندی کی کوششیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا اس وقت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ خطے کی موجودہ صورت حال اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر کے مرکزی علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی، جبکہ اورنگی ٹاؤن، چشتی نگر اور اطراف میں بھی بادل خوب برسے۔ مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگا ہونا عالمی مارکیٹ کا اثر ہے، حکومت ذمہ دار نہیں، نہال ہاشمی
کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کی ریفربشڈ کوچز کے افتتاح کے موقع پر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی جانب سے نہیں کیا گیا بلکہ یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے وسائل کے اندر رہتے مزید پڑھیں