اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنی اسلام آباد رہائش گاہ پر چینی سفیر کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
وفاقی حکومت نے معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کے لیے بلنگ کے طریقہ کار میں ترمیم کر دی ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو ’صفر‘ یونٹ ڈکلیئر کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر مزید پڑھیں
’’عید کا چاند دیکھنے کیلیے اُلٹی مشین ‘‘ عدالت میں سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد: عید کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار عبد اللہ شفیق ذاتی حیثیت میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
سندھ میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز، روزگار کے مواقع بڑھیں گے، شرجیل میمن
کراچی: سندھ حکومت نے جدید ٹرانسپورٹ اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ای وی (الیکٹرک وہیکل) ٹیکسی پروجیکٹ کے اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اس معاہدے پر سندھ بینک، سندھ ڈویلپمنٹ فنڈ (SDF) اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ دستخط کیے، مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ میں صفائی ستھرائی کے نظام کو متعارف کروانے کیلیے تین ماڈل پیش
کراچی: کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر کے بعد صوبہ سندھ کے دیگر تمام اضلاع میں صفائی ستھرائی کے نظام کو متعارف کرانے کے حوالے سے تین ماڈل پروپوز کیے گئے ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں
کراچی؛ کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں 4 سالہ کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں سے 25 افراد جاں بحق، 77 زخمی
خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں نے تباہی کے مناظر رقم کر دیے ہیں، مختلف اضلاع میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق 25 مارچ سے جاری بارشوں کے دوران اب مزید پڑھیں
لاہور: ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق
لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع ایک گھر کے سرونٹ کوارٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے جان کی بازی ہار گئے۔ امدادی اداروں کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ سعد اور 3 سالہ علیزہ شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: اسموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے بڑھتے مسئلے پر قابو پانے کے لیے حکومت کو مؤثر اور سنجیدہ اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران مختلف سرکاری اداروں نے عدالت میں اپنی رپورٹس پیش کیں، جبکہ پی ایچ اے نے درختوں کی منتقلی سے مزید پڑھیں
کفایت شعاری پالیسی؛ پنجاب حکومت نے 100 گاڑیوں کی خریداری روک دی
لاہور: عالمی توانائی بحران پر پنجاب حکومت کفایت شعاری کے فارمولے پر گامزن ہے اور اس حوالے سے مختلف محکموں کے لیے 100 گاڑیوں کی خریداری روک دی ہے۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق نئی گاڑیوں کی خریداری کا آرڈر جاری نہیں ہوا اور نہ ادائیگی کی گئی ہے، مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ مزید پڑھیں