لاہور؛ شہری کے قتل کا معما حل، بیوی اور اس کا آشنا مرکزی ملزم نکلے

لاہور: انویسٹی گیشن پولیس تھانہ کاہنہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہری رمضان کے قتل کا معما حل کر لیا ہے، جس میں مقتول کی بیوی اور اس کا آشنا ہی مرکزی ملزمان نکلے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم نے مقتول رمضان کو کسی کام کے بہانے سے کاہنہ کے علاقہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے مزید پڑھیں

بلاول زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،آزاد کشمیر انتخابات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران بلاول بھٹو کے ہمراہ راجا پرویز اشرف، نیر مزید پڑھیں

سولر صارفین کے لیے بُری خبر، اضافی بجلی پر ریلیف ختم کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلنگ کے نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جس کے تحت اب اضافی بجلی پیدا کرنے پر ملنے والا مالی ریلیف مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نئے احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں

بیرون ملک ملازمت کا جھانسا: پاکستانی نوجوان آن لائن اسکیمنگ کے خطرناک جال میں

کراچی: آن لائن اسکیمنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پاکستانی نوجوانوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے، جہاں انہیں بیرون ملک ملازمتوں کے سبز باغ دکھا کر غلامی کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔  جدید دور کی یہ اسکیمنگ دراصل ایک نئے قسم کا بیگار کیمپ بن چکی ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی جنگ، پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کے خدشات

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی کا تناسب 7.5 سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی مزید پڑھیں

کراچی؛ مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک کی صفائی پر مامور خاکروب لڑکی شدید زخمی

کراچی: اسکیم 33 سمیرا چوک کے قریب تیز رفتار مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک پر صفائی پر مامور خاکروب لڑکی شدید زخمی ہو گئی، پولیس نے ٹرک کو تحویل اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سمیرا چوک کے قریب تیز رفتار مکسچر ٹرک نے مزید پڑھیں

کراچی؛ نجی کمپنی کی لفٹ میں کام کےد وران مزدور گر کر جاں بحق

کراچی: سائٹ کے علاقے میں نجی کمپنی کے اندر لفٹ میں کام کے دوران گرنے سے ایک محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع نجی کمپنی کے اندر لفٹ میں کام کے دوران ایک محنت کش گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی عالمی فضائی صنعت کیلئے بڑا چیلنج بن گئی

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی صنعت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایئرلائنز ایندھن کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور طیاروں کی قلت سے دوچار ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ اور پروازوں میں کمی کر دی ہے جس سے سال 2026 میں مزید پڑھیں

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی: کے پی ٹی اور میری ٹائم پورٹس ایڈمنسٹریشن ایس اے، بندرگاہ کانسٹنٹا ( رومانیہ) کے درمیان بحری تعاون، تجارتی روابط اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت  پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد اور جنرل منیجر بندرگاہ کانسٹنٹا، میہائی تھیوڈورسکو نے مشترکہ مزید پڑھیں