پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا بل جمع

لاہور: پنجاب میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے اور صوبائی اسمبلی میں متعلقہ بل جمع کرادیا گیا ہے، جس میں مذہب کی جبری تبدیلی کرانے پر سخت قانونی سزاؤں کا تجویز پیش کی گئی ہے۔ بل کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور فیلبوس کرسٹوفر نے بحیثیت پرائیویٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تاجر کے قتل میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد : وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تاجر کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چودھری نے بتایا کہ کاروباری مزید پڑھیں

حادثہ کہیں بھی ہو سکتا ہے، نشے کے عادی افراد شہر کیلیے بڑا چیلنج ہیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حادثہ کہیں بھی ہو سکتا ہے، نشے کے عادی افراد شہر قائد کے لیے بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ کلفٹن میں نجی سپر اسٹور میں آگ لگنے کے بعد جائے وقوع پر پہنچنے پر  میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا، تہرے قتل کیس کے فیصلے پر حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل 

ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے میں کرمنل کورٹ نے نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس پر جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ردعمل دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف مزید پڑھیں

مشرقی وسطیٰ جنگ میں شدت، بحال ہوتا فضائی آپریشن ایک بار پھر درہم برہم

لاہور: مشرق وسطیٰ جنگ شدت اختیار کر نے کی وجہ سے بحال ہوتا فضائی آپریشن ایک بار پھر درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد اور پشاور سے دبئی، ابو ظہبی، بحرین، شارجہ، دوحہ، ریاض، جدہ اور مدینہ منورہ جانے اور آنے والی 65 پروازیں منسوخ مزید پڑھیں

کراچی میں تیتر چھیننے کی کوشش پر بزرگ شہری کے قتل کا انکشاف

کراچی میں تیتر چھیننے کی کوشش میں بزرگ شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی انویسٹگیشن ماجدہ ہالیپوٹو کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تیتر، پنجرا اور اینٹ برآمد کر لی گئی۔ شرافی گوٹھ انوسٹگشین ٹیم نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان کاشف اور امام مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلا کے خلاف خاور مانیکا پر تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

سابق امریکی ڈائریکٹر جو کینٹ کی عوام سے ایران میں زمینی فوجی کارروائی رکوانے کی اپیل

امریکا میں سکیورٹی حلقوں سے وابستہ ایک اہم شخصیت نے ایران کے حوالے سے ممکنہ فوجی حکمتِ عملی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے براہِ راست مداخلت کی اپیل کر دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی انسدادِ دہشتگردی مرکز کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت کے تحت ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

حکومت کا توانائی بحران سے بچنے کیلیے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اور ممکنہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ملک میں اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ایک جامع اور پائیدار فریم ورک مزید پڑھیں