حساس اداروں کا دعویٰ: بھارت کی فالس فلیگ منصوبہ بندی بے نقاب

اسلام آباد: پاکستان کے حساس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کو بے نقاب کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کو بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی مزید پڑھیں

ڈریپ  کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید

ڈریپ  نے ضروری  ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے ضروری  ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان ڈریپ کا کہنا ہے کہ ضروری ادویات، بشمول انسولین اور دیگر جان بچانے والی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن کی اپنی حکومت پر تنقید، وعدوں اور کارکردگی پر سوالات

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن عبدالکریم تورڈھیر نے اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں، روزگار اور گورننس سے متعلق کئی سوالات اٹھا دیے۔ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے بڑے وعدوں، جن مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن کاایران کے حق میں کھڑے ہونے کا اعلان، امت کے اتحاد پر زور

سرگودھا: تنظیم المدارس پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ تقسیم سے مکمل اجتناب ضروری ہے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ امت مسلمہ کو اس مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔درخواست کے مطاق ایک ماہ کے لیے بجلی 1 روپے 64 پیسے فی مزید پڑھیں

کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مزید پڑھیں

کراچی کے نجی سپر اسٹور میں لگی خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: زمزمہ اسٹریٹ پر واقع نجی سپر اسٹور میں لگنے والی شدید آگ پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پا لیا ہے اور علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ صبح کے وقت لگنے والی اس آگ کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صبح 6 بجے مزید پڑھیں

7 برس بعد پی آئی اے کا طیارہ ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ

لندن: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کر گئی ہے جس کے بعد قومی پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی خدمات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پرواز کے لندن پہنچنے پر ہیتھرو ایئرپورٹ پر خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی، جہاں مزید پڑھیں

افغانوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت دلانے والا نیٹ ورک بے نقاب

بنوں:  افغان باشندوں کو جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت دلانے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کی ہدایت پر پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری کروانے والے ایک منظم گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ آپریشن میں مزید پڑھیں

عمران خان ریلیز فورس منصوبہ ختم، پی ٹی آئی کے سخت گیر عناصر کو بڑا دھچکا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے “عمران خان ریلیز فورس” بنانے کا منصوبہ اندرونی اختلافات اور قانونی خدشات کے باعث واپس لے لیا، جسے پارٹی کے سخت موقف رکھنے والے حلقوں کے لیے دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ رمضان سے قبل خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اس فورس کے قیام کا مزید پڑھیں