کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم اپریل سے ایک مضبوط مغربی ہواؤں کا نظام ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جس کے اثرات سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہونے کا امکان ہے۔ حکام کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں تندوتیز ہوائیں چلنے لگیں، بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع جزوی ابرآلود اور تیز ہوائیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 20 تا 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی اور مغربی سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج دن بھر کراچی میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے مزید پڑھیں
خانیوال؛ 9 سالہ بچی سے محلے دار ریلوے ملازم کی زیادتی کی کوشش
خانیوال میں محلے دار ریلوے ملازم نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق بچی کو ملزم وقار احمد ڈرا دھمکا کر خالی مکان میں لے گیا، بچی کا شور سن کر اہلِ محلہ اکٹھے ہوگئے۔ محلے داروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں
ملک بھر کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری
پنجاب، خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میںموسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود سے ابراآلود رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب میں مری میں 40، لاہور، شادی پورہ 43، تاج پورہ 38، مزید پڑھیں
لاہور؛ شاپنگ پر آئی خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
لاہور: ستوکتلہ پولیس نے شاپنگ پر آئی خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے کریم پارک سے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خواتین پی ای اے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس، مشرق وسطی کا تنازعہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی میزبانی میں آج اسلام آباد میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، فریقین نے تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے 9 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے سوات، بنوں، ہنگو، نوشہرہ، ٹانک، باجوڑ، کرک، پاراچنار، ملاکنڈ اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں کہیں ہلکی اور کہیں مزید پڑھیں
کراچی کا نوجوان ایران میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوگیا، اہلخانہ کا میت وطن واپس لانےکا مطالبہ
کراچی کے ایک نوجوان کی ایران کی بندرگاہ پر اسرائیلی میزائل حملے میں شہادت کے پانچ روز گزرنے کے باوجود میت تاحال وطن نہیں پہنچ سکی، جس پر لواحقین نے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔ ماڑی پور کے علاقے یونس آباد سے تعلق رکھنے والا یاسر خان ایران کی بندرگاہ بندر عباس مزید پڑھیں
چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ
بلوچستان کے شہر جھٹکے چمن اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور اس کے نواحی علاقوں میں آج صبح ہلکی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کے باعث مختلف شاہراہوں پر عارضی راستوں کی تبدیلی کا اعلان کیا جبکہ شہریوں کو بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اہلکار نے بتایا کہ غیر ملکی مہمانوں اور سرکاری وفود مزید پڑھیں