وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی کہ بچت مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں اور دفاتر و کام کی جگہوں پر ٹیلی کانفرنسنگ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی
پشاور: پی ڈی ایم اے نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے بعد صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 47 زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں مزید پڑھیں
چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ کوئٹہ کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، وزیراعظم نے موجودہ بحران میں سعودیہ کے تحمل کو سراہا
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے وزیرِاعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں خطے میں قیام امن کے حوالے سے بات کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے اسلام آباد کی میزبانی میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس ہوا جس میں شرکت کے بعد سعودی عرب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم میاںشہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحا ن نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر محمد عاصم ملک اور معاون خصوصی طارق مزید پڑھیں
عمران خان کے جیل سے باہر نہ آنے کی وجہ ان کی بہنیں ہیں، شیر افضل مروت
ڈیرہ اسماعیل خان : شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان تک اس وقت صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے اور اسی صورتحال کے باعث وہ جیل سے باہر نہیں آ سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے پارٹی قیادت پر بھی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
لاہور:وقت پر کھانا نہ دینے پر سفاک شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں سوی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث بیوی شوہر کو وقت پر روٹی نہ بنا کر دے سکی، جس پر طیش میں آکر سفاک شوہر نے بیوی اور تین کمسن بیٹیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے ماں اور تینوں بچیاں شدید جھلس گئیں جنہیں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن جعلی قرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن حقیقت پر مبنی نہیں ہے اور عوام اسے پر اعتماد معلومات نہ سمجھیں۔ یہ نوٹیفکیشن گزشتہ مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی: مصر اور ترکیہ کے بعد سعودی وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ گئے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر پہنچے۔ اس سے قبل مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں
پیٹرولیم ذخائر وافر مقدار میں موجود، عوام کو ریلیف ترجیح رہی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مناسب ذخائر موجود ہیں جبکہ حالیہ صورتحال میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی مزید پڑھیں