پنجاب کے سینٹرل ریجن میں بارش، موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر احتیاطی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب کے سینٹرل ریجن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ابر آلود موسم کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ڈرائیورز کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 پر لاہور، کوٹ مومن، پنڈی بھٹیاں اور شیخوپورہ میں بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور ایران جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی میزبانی میں چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلیے مصر اور ترکیہ کے وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر چار ملکی وزرائے خارجہ کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور پاکستانی ہم منصب کی دعوت مزید پڑھیں

موسلادھار بارشوں سے فلیش فلڈنگ کا خدشہ؛محکمہ موسمیات الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی شام سے 29 مارچ تک موسلادھار بارشوں کے باعث شمالی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، سبی، کوہلو، بارکھان، نصیرآباد اور مزید پڑھیں

مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے داخلہ کا پارلیمنٹ لاجز کے فنڈز میں خوردبرد ہونے کا اعتراف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز کے فنڈز میں خورد برد ہونے کا اعتراف کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی موجود تھے۔ اجلاس  کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد میٹرو مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا خیرپور سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان

تیل و گیس کے حالیہ بحران میں او جی ڈی سی مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع  سہتو-1 کنویں سے گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کنویں سے یومیہ 17.2 ملین مکعب مزید پڑھیں

چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ مملک ہے، ہم نے چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کی لیکن اس بھائی چارے کا ہمیں اچھا صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میں اپنے افغان بھائیوں سے مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس پر بیان بازی ناقابلِ قبول، شرجیل میمن کی پی ٹی آئی قیادت پر سخت تنقید

سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی مفاد کے خلاف خطرناک قرار دیا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کے خلاف بیان بازی کسی صورت قابل قبول نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کے باعث 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی: پی ڈی ایم اے

 بلوچستان میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں کے بعد مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی آئندہ دنوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں چینی سفارتخانے جاکر ‎چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ چینی سفیر نے سفارت خانے آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، ملاقات میں ‎انسداد دہشت گردی، سیکورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ خطے کی مجموعی مزید پڑھیں