مشرق وسطیٰ کشیدگی: فضائی آپریشن میں بہتری آنا شروع

لاہور: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث درہم برہم ہونے والے فضائی آپریشن میں بہتری آنے لگی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق قطر ایئر ویز نے اپنا فضائی آپریشن بڑھانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، قطر ایئرویز نے آئندہ پندرہ روز کے دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لیے درجنوں پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کراچی؛ گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور ریسکیو مزید پڑھیں

ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کا کردار ہی پاکستان کی فتح ہے، یوسف رضا گیلانی

لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ایران امریکہ جنگ میں ثالثی کا کردار ہی پاکستان کی فتح ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں گیارہویں سہ روزہ پاکستان فٹ وئیر میٹریل اینڈ مشینری شو 2026ء کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک مزید پڑھیں

پشین: رشتے کے تنازع میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ: ضلع پشین کے نواحی علاقے یارو میں رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے ایک گھر پر وحشیانہ حملہ کر کے بے دریغ فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گھر کی ایک اور خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے رشتے کے تنازع مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور

راولپنڈی میں اپنی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور کرلی اور دولھا شہریا کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا گیا۔ ڈیوٹی سول جج گوجر خان آفتاب احمد نے اپنی شادی کی خوشی میں دلہن کے جشن اور ہوائی فائرنگ کے معاملے پر گرفتار دلہن مزید پڑھیں

کراچی؛ اے ٹی ایم مشین توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: گلبہار کے علاقے میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین توڑ کر کیش نکالنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نے گلبہار کی حدود میں واقع نجی بینک کے اے ٹی ایم کو نقصان پہنچاتے ہوئے کیش نکالنے کی کوشش کی، جس دوران مشین مزید پڑھیں

لاہور؛ محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کے ساتھ زیادتی کر ڈالی

لاہور: کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق خاتون دھوپ سڑی گاوں میں اپنے بھتیجے کے گھر آئی ہوئی تھی، ملزم خاتون کا محلے دار ہے جو ورغلا کر خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا۔ ملزم نامعلوم مقام پر خاتون کو مزید پڑھیں

موٹر سائیکلز کیلیے پیٹرول کا کوٹہ مقرر کرنے سے متعلق تجویز سامنے آگئی  

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کم آمدن والے افراد کو پیٹرول سبسڈی کے لیے ایپ تیار کر لی جس کے ذریعے پیٹرول کم قیمت مل سکے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر ہدفی سبسڈی، ٹیکنالوجی کی مدد سے نظام کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور صوبوں نے پیٹرولیم مصنوعات پر ہدفی سبسڈی کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور کہا گیا کہ ہدفی سبسڈی کے نظام کو ٹیکنالوجی کی مدد سے جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور سبسڈی اصلاحات مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش و ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات اور کل کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے عوام کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔ بعض علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں